منگل کو جو پیشرفت ہوئی سپریم کورٹ کو آگاہ کروں گا پھر عدالت جو فیصلہ کرے: شاہ محمود

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منگل کو جو پیشرفت ہوئی سپریم کورٹ کو آگاہ کروں گا پھر عدالت جو فیصلہ کرے: شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ اسحاق ڈار نے پرویزالٰہی کےگھرپرچھاپے پرافسوس کااظہارکیا اورکہا کہ واقعے کی وجوہات کا ابھی علم نہیں، تحریک انصاف کے جذبات سے اپنی قیادت کو آگاہ کروں گا، قانون سب کیلئے برابر ہے، ہم نے بھی ہمیشہ قانون کا سامنا کیا ہے، پرویزالٰہی کو بھی تحقیقاتی اداروں سے تعاون کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ میں چیف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ 2 مئی کو کیس کی سماعت کرے گا۔ مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچتے ہیں تو سب کو انکا احترام کرنا چاہیے: رانا ثنامذاکراتی ٹیم جو کچھ منگل کو فائنل کرے گی اس کی حتمی منظوری اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے لینا ہو گی: وزیر داخلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Apr 29, 2023, لاہور, Page 1,حکومت ، پی ٹی آئی مذاکرات میں پیشرفت ، منگل کو آخری دور مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PTI PMLN PPP PDM ChFawadHussain ShahMehmoodQureshi IshaqDar YousafRazaGillani PTIofficial PmlnMedia MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ آصف اگر مذاکرات کے قائل نہیں تو وہ اسحاق ڈار سے کہیں کہ نہ کریں، شاہ محمودپی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ الیکشن سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ نے آئین کی روح کے مطابق کیا، الیکشن کروانے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے پابند ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بغاوت پر اکسانےکا کیس: عمران خان ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئےاسلام آباد ہائی کورٹ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیےگئے ہیں، عمران خان کی آمد سے قبل کمرہ عدالت خالی کرا یا گیا اورکمرہ عدالت کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نےکلیئرکیا مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر رجب طیب اردوان کی صحت سے متعلق ترک حکام کا بیان سامنے آگیاترک صدر نے پیٹ میں تکلیف کے باعث گزشتہ روز کی تمام مصروفیات بھی منسوخ کر دی تھیں، رجب طیب اردوان کو منگل کی رات پیٹ میں تکلیف کی شکایت ہوئی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »