دنیا کے سب سے بڑے جِگسا پزل مقابلے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بن گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کے سب سے بڑے جِگسا پزل مقابلے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بن گیا JigsawPuzzleChampionship Spain

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ مقابلہ سپین کے شہر ویلاڈولِڈ میں سال 2022ء میں منعقد کیا گیا تھا جسے اب گینیز ورلڈ ریکارڈ میں آفیشلی دنیا کا سب سے بڑا پزل مقابلہ تسلیم کر لیا گیا ہے۔

مقابلے میں مجموعی طور پر 44 ممالک کے 2 ہزار 293 افراد نے حصہ لیا، ان افراد نے انفرادی، جوڑوں اور چار، چار افراد کی ٹیم کی صورت میں مقابلوں میں حصہ لیا تھا۔ ورلڈ جگسا پزل فیڈریشن کے تحت منعقد ہونے والی اس بین الاقوامی چیمپئن شپ کی ابتدا سال 2019ء سے ہوئی تھی، سال 2023ء کی 5 روزہ چیمپئن شپ کا انعقاد 20 ستمبر سے ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

37 گھنٹوں سے زائد طویل میراتھون انٹرویو دینے کا عالمی ریکارڈ قائمپینسلووینیا: (ویب ڈیسک) امریکا میں ایک شخص نے 37 گھنٹے 44 منٹ اور 17 سیکنڈ طویل انٹرویو میراتھون ریکارڈ کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوڈان سے انخلاء کا مشن، پاک فضائیہ کا دوسرا طیارہ پاکستانیوں کو لے کر وطن پہنچ گیاکراچی: (دنیا نیوز) پاک فضائیہ کا دوسرا طیارہ سوڈان سے انخلاء کا مشن کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد واپس کراچی پہنچ گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے پنڈی سٹیڈیم کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا ڈالاراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں کیوی ٹیم نے راولپنڈی سٹیڈیم کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا ڈالا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلم فیئر کا میلہ 10 ایوارڈز کے ساتھ ’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘ نے لوٹ لیابالی ووڈ کے سب سے بڑے ایوارڈ فلم فیئر کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد گزشتہ روز ممبئی میں ہوا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای کا ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹرکراچی میں قائمکراچی : یو اے ای کا ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹرکراچی میں قائم کردیا گیا ، اب ویزے کے حصول کیلئے لوگوں کواسلام آباد نہیں جانا پڑے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزم زخمی حالت میں گرفتارکراچی : ( دنیا نیوز ) شہر قائد کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »