رشی سونک برطانوی وزیراعظم کیسے بنے؟ ساس کے بیان پر تنازع کھڑا ہوگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رشی سونک برطانوی وزیراعظم کیسے بنے؟ ساس کے بیان پر تنازع کھڑا ہوگیا ARYNewsUrdu

لندن: برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کی ساس سدھا مورتی نے داماد سے متعلق اہم انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رشی سونک نے گزشتہ سال اکتوبر میں وزیراعظم کا عہدہ سنبھالا۔ انہوں نے 2009 میں کشتا مورتی سے شادی کی تھی۔ سوشل میڈیا پر کشتا مورتی کی والدہ سدھا مورتی کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنے داماد کے سیاسی میدان میں حیرت انگیز عروج کو بیٹی سے منسوب کیا۔گردش کرنے والی ویڈیو میں سدھا مورتی کو یہ دعویٰ کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ میرے داماد کو وزارت عظمیٰ کا منصب بیٹی کی بدولت نصیب ہوا۔

وہ مزید کہتی ہیں کہ ’میں نے شوہر کو ایک بزنس مین بنایا اور بیٹی نے شوہر کو وزیراعظم بنایا، یہ ہوتی ہے بیوی کی شان۔ دیکھیں بیوی شوہر کی زندگی کیسے بدل سکتی ہے؟‘ سدھا مورتی کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی۔ لوگ رشی سونک کی ساس پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رشی شونک برطانوی وزیراعظم کیسے بنے؟ ساس نے انکشاف کر ڈالارشی شونک برطانوی وزیراعظم کیسے بنے؟ ساس نے انکشاف کر ڈالا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میری بیٹی نے رشی سونک کو وزیر اعظم بنایا، ساس سودھا مورتیبرطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک کی ساس سودھا مورتی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بیٹی اکشتا مورتی نے اپنے شوہر کو وزیر اعظم بنایا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان امریکا سے ڈیلنگ کیلئے سخت جبکہ شہباز شریف موافق رہے، امریکی رکن گانگریسامریکا کسی پالیسی، طاقتور یا حکومت کے ساتھ نہیں کھڑا ہے، امریکا صرف جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑا ہے: کانگریس مین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی لندن رہائشگاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی کیلئےکوششیںسابق وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی لگوانے کے لیے ویسٹ منسٹر کے کونسلر متحرک ہوگئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق آرمی چیف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: آئی ایس پی آرراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سابق آرمی چیف کے بیان سے متعلق تبصروں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سابق آرمی چیف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: آئی ایس پی آرراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سابق آرمی چیف کے بیان سے متعلق تبصروں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »