سابق آرمی چیف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: آئی ایس پی آر

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سابق آرمی چیف کے بیان سے متعلق تبصروں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق آرمی چیف کا پاکستان کے مستقبل کے خطرے پر بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔

آئی ایس پی آرکے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج کی جنگی تیاریوں کے بارے میں میڈیا میں بحث سامنے آئی، یہ مباحثے سابق آرمی چیف کے انٹرویو کے تناظر میں ہوئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ہمیشہ اپنی آپریشنل تیاریوں اور انتہائی جنگی قابلیت پر فخر کیا اور کرتے رہیں گے، فوج مادر وطن کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہے، پاک فوج نے ہتھیاروں، سازو سامان اور جنگی وسائل سے بھرپور ہیومن ریسورس ہمیشہ تیار رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ سابق آرمی چیف کا پاکستان کے مستقبل کے خطرے پر بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا‘پاک فوج کی جنگی تیاریوں کے بارے میں میڈیا میں بحث سامنے آئی، یہ مباحثے سابق آرمی چیف کے انٹرویو کے تناظر میں ہوئے: آئی ایس پی آر مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی چینی ہم منصب سے ملاقات، باہمی سلامتی کے امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیالآرمی چیف کوپی ایل اے ہیڈکوارٹرز میں گارڈ آف آنرپیش کیا گیا، آرمی چیف نے چاق چوبند دستےکا معائنہ کیا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کفایت شعاری مہم کے تحت پاک فوج کا اپنے اخراجات میں کمی کا فیصلہمعاشی صورتِ حال کے پیش نظر اپنے اخراجات کا جائزہ لیا ہے اور پیٹرولیم، راشن، غیر آپریشن نقل و حرکت میں کمی لائی جارہی ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا اہم دورہ چین پرتپاک استقبال12:12 PM, 26 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی :  آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے چین کے سرکاری دورے کے پہلے دن پرتپاک استقبال کیا گیا ۔پی ایل اے آرمی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دنیا میں پہلی بار پینگوئن کا ایم آر آئی اسکیننیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن میں سمندری حیات پینگوئن کی بیماری کا صحیح پتا لگانے کے لیے ایم آر آئی اسکین کیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے دوران ہنگامہ آرائی کا کیس: سول جج نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاعمران خان کو ذاتی حیثیت میں 29 اپریل کو طلب کیا گیا،چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس زمان پارک لاہور کے پتے پر بھیجا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »