انور بیگ بھی چل دیے … (2)

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے رؤف کلاسرا کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

میں کچھ دیر خاموش رہا تو بولے: پھر آپ کیا کہتے ہیں؟ میں نے کہا: بیگ صاحب انگریزی کا ایک محاورہ ہے کہ ''میں فیصلہ کر چکا ہوں‘ اب آپ مجھے حقائق بتا کر کنفیوز مت کریں۔ آپ بھی فیصلہ کر چکے ہیں‘ اب بس دوستوں سے اس فیصلے کی تصدیق چاہتے ہیں‘‘۔ میں نے مزید کہا: جب نعیم بھائی بہاولپور سے گاؤں آتے تو اکثر لوگ کسی نہ کسی ایشو پر ان سے مشورہ مانگتے لیکن مجھ سے نہ مانگتے۔ ایک دن نعیم بھائی سے پوچھا کہ کیا وجہ ہے؟ ہنس کر بولے: مشورے دیتے وقت تمہیں دانشور بننے کا شوق ہے۔ لوگ پہلے سے فیصلہ کرکے...

بیگ صاحب بولے کہ میں سیاستدان ہوتا تو پیپلز پارٹی میں آصف زرداری کا درباری بن کر ان کی حکومت میں اعلیٰ عہدے پر ہوتا۔ میں کون سا وزیر ہوں جو مشورہ مانگ رہا ہوں‘ دوست سمجھ کر بتا دو۔ میں نے کہا کہ اگر یہ بات ہے تو میرا خیال ہے آپ کو پیپلز پارٹی چھوڑ کر نواز لیگ کو جوائن نہیں کرنا چاہیے۔ پیپلز پارٹی میں آپ نے برسوں گزارے۔ آپ کی سیاسی پہچان یہی پارٹی ہے۔ پارٹی کا ایک مزاج ہے جس سے آپ آگاہ ہیں۔ آپ اب نواز لیگ میں جائیں گے تو وہاں نئے لوگ اور نیا ماحول ہو گا۔ ویسے بھی انسانی مزاج ہے کہ باہر سے...

میں اور ارشد شریف 2006-07ء کے دوران ایک سال لندن میں اکٹھے رپورٹنگ کرتے رہے اور ہمارا سارا دن خبروں کی تلاش میں ایجوائے روڈ اور آکسفورڈ سٹریٹ میں ہی گزرتا تھا۔ اُن دنوں بینظیر بھٹو اور نواز شریف کی سیاست عروج پر تھی۔ لندن ایک طرح سے لاہور اور اسلام آباد بنا ہوا تھا۔ سب سیاسی لوگ وہاں جمع ہوتے تھے۔ خاصا شغل لگتا تھا۔ ہر ہفتے ڈیوک سٹریٹ پر‘ جہاں نواز شریف صاحب کا دفتر تھا‘ میاں صاحب اور ان کی ٹیم سے ملاقات ہو جاتی۔ لہٰذا ارشد شریف اور میں نواز شریف کے مزاج سے کچھ واقفیت رکھتے تھے۔ میں نے کہا:...

میں نے کہا: بیگ صاحب نواز شریف صاحب کی ایک بڑی خوبی ہے کہ وہ ان لوگوں کو بہت پسند اور ان پر اعتماد بھی کرتے ہیں جو پہلے کشمیری ہوں‘ پھر لاہوری ہوں‘ پھر گوالمنڈی سے ہوں‘ جگتوں اور گپ شپ میں ماہر ہوں‘ ہاں میں ہاں ملاتے ہوں‘ کھانے پینے کے بے پناہ شوقین ہوں‘ ساری عمر وفاداری نبھائیں‘ چاہے برسوں جیل جانا پڑے اور ساری عمر صرف ان کا بندہ بن کر رہیں۔ وہ اپنے سیاسی لوگوں سے اس طرح کی وفاداری کی توقع رکھتے ہیں جیسے ایک عاشق اپنی محبوبہ سے رکھتا ہے جس کی تھوڑی سی بے وفائی بھی اس سے برداشت نہیں ہوتی۔ میں...

بیگ صاحب نے بچوں کی سی معصومیت سے مجھے دیکھا اور مسکرا کر پوچھا: اچھا RK‘ میری وہ دو خوبیاں کون سی ہیں؟ میں نے قہقہہ لگایا اور کہا: انسان کی کیسی خوبصورت فطرت ہے کہ ہر کوئی اپنی خوبیاں سننا پسند کرتا ہے۔ اب تک آپ بے دلی سے میری باتیں سن رہے تھے کیونکہ آپ کو یہ باتیں اپنے مطلب کی نہیں لگ رہی تھیں۔ میں آپ کے مزاج کے برعکس گفتگو کر رہا تھا۔ اب اپنی دو خوبیوں کا سن کر آپ گہری نیند سے جاگ گئے ہیں۔ ارشد شریف نے قہقہہ لگایا اور بولا: اب بول بھی دے‘ اب ہمارے بیگ صاحب کی جان لے گا کیا۔ بتا دے ان دس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انور بیگ بھی چل دیےRead anwar baig bhi Column by Rauf Klasra that is originally published on, Wednesday 26 2023 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں تیار کیے گئے ایک اور کھانسی کے شربت کو ڈبلیو ایچ او نے نقصان دہ قرار دے دیااس سے قبل بھی بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ 2 کھانسی کے شربت بچوں کی اموات کا باعث قرار دیے گئے تھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: سلمان خان کی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے سے ملاقات کی جھلکیاں وائرلانعم مرزا کی اس ویڈیو میں اذہان کے والدین ثانیہ اور شعیب دکھائی نہیں دیے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی پی ایل فرنچائزز نے ’’انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑو، لیگز سے مال بناؤ آپشن دیدیا‘‘ - ایکسپریس اردوانگلش، آسٹریلوی، جنوبی افریقی اور ویسٹ انڈین کھلاڑیوں پر سینٹرل کنٹریکٹ کے خزانے کھول دیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مرزا فرحت اللہ بیگ: ممتاز انشاء پرداز اور مقبول مزاح نگار -مرزا فرحت اللہ بیگ کو اصلاً مزاح نگار کہا جا سکتا ہے، کیوں کہ ان کی تحریروں میں طنز کم ہے اور جہاں بھی طنزیہ انداز اپنایا ہے، وہاں موقع کی مناسبت سے اور حسبِ ضرورت چوٹ کر کے بڑھ گئے ہیں اور شدّت نہیں کی۔ مرزا فرحت اللہ بیگ اردو کے مقبول نگاروں میں […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات: امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے گئےپنجاب اسمبلی کے عام انتخابات: امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے گئے ECP Electionsymbols Pakistan Punjab
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »