بھارت میں تیار کیے گئے ایک اور کھانسی کے شربت کو ڈبلیو ایچ او نے نقصان دہ قرار دے دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سے قبل بھی بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ 2 کھانسی کے شربت بچوں کی اموات کا باعث قرار دیے گئے تھے۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق مارشل آئی لینڈز اور مائیکرو نیشیا میں فروخت ہونے والے ایک بھارتی ساختہ کھانسی کے شربت میں ایسے اجزا دریافت ہوئے ہیں جو بچوں کے لیے نقصان دہ ہیں۔

یہی اجزا ان دونوں ادویات میں بھی دریافت ہوئے تھے جن کے استعمال سے گیمبیا میں 70 جبکہ ازبکستان میں 18 بچے گردوں کی انجری کے باعث ہلاک ہوئے۔ کھانسی کے شربت میں موجود اجزا سے پیٹ میں تکلیف، قے، ہیضے، سردرد، پیشاب رکنے اور گردوں کی انجری جیسے مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے جبکہ بچوں میں یہ مسائل جان لیوا ثابت ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملیریا بے قابو : عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادیپاکستان میں ملیریا کی انفیکشن اور اموات میں تیزی سے اضافہ ہوگیا ہے، ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے تباہ کن سیلاب کے بعد ملیریا کے کیس چار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشکل وقت میں اہلیہ ساتھ نہ دیتیں تو نفسیاتی مسائل کا شکار ہو جاتا:ویرات کوہلیمشکل وقت میں اہلیہ ساتھ نہ دیتیں تو نفسیاتی مسائل کا شکار ہو جاتا:ویرات کوہلی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News IndianPlayer ViratKohli AnushkaSharma MentalHealthIssues
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی بینک نے پاکستان کے ریاستی انتظام میں چلنے والے کاروباری اداروں کو بدترین قرار دیدیالاہور: (ویب ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کے ریاستی انتظام میں چلنے والے کاروباری اداروں کو جنوبی ایشیا میں بدترین قرار دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹوئٹرنے ڈزنی کے فیک اکاؤنٹ کو گولڈ ٹِک دے دیا - BBC News اردوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ’ڈزنی جونیئریوکے‘ نامی ایک ایسے اکاؤنٹ کو گولڈ ٹک دے کر مصدقہ اکاؤنٹ کا درجہ دے دیا ہے جو درحقیقت ایک فیک اکاؤنٹ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دیراولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 194 رنز کا ہدف دیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »