انور بیگ بھی چل دیے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے رؤف کلاسرا کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

جب 13اپریل کو میں اور میرے دوست وسیم حقی‘ انور بیگ سے ملے تو ہمیں اندازہ تھا کہ ہماری اپنے دوست سے آخری ملاقات ہے۔ ان کے بچوں کو علم تھا کہ وہ زیادہ دیر نہیں جی پائیں گے۔ جس طرح اپنے باپ کی خدمت اور خیال ان کے بچوں نے رکھا‘ یقین کریں انور بیگ پر رشک آیا کہ بچے ہوں تو ایسے مؤدب اور باپ سے بے پناہ محبت کرنے والے۔

انور بیگ جیسا سوشل اور تعلقات رکھنے والا بندہ میں نے شاید ہی دیکھا ہو۔ کراچی سے اسلام آباد اور لندن سے امریکہ تک ان کی بے شمار دوستیاں اور تعلقات تھے۔ ان کے گھر جس طرح مہمانوں کا خیال رکھا جاتا تھا‘ وہ بھی شاید ہی کوئی اور سیاستدان رکھ سکتا ہو۔ اسلام آباد کے ہر صحافی سے تعلق تھا۔ ریٹائرڈ ہوں یا سروِنگ‘ ٹاپ سول ملٹری افسران انکے حلقۂ احباب میں شامل تھے۔ امریکن سفیر یا وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ حکام جب بھی پاکستان آتے تو انور بیگ کے گھر کا وزٹ کرتے جہاں شہر بھر کے ملکی و غیرملکی سفیر‘ سول ملٹری...

دراصل الیکشن کے بعد 2002ء میں جب بینظیر بھٹو اور پرویز مشرف میں حکومت بنانے پر مذاکرات ہو رہے تھے تو زرداری مولانا فضل الرحمن کو وزیراعظم بنوانا چاہ رہے تھے۔ اس کے بدلے مولانا نے زرداری کی رہائی اور بینظیر بھٹو پر قائم مقدمات ختم کرکے واپسی کا راستہ ہموار کرنا تھا۔ بینظیر بھٹو نے فیصلہ بدل دیا۔ زرداری کو کسی نے بتایا کہ انور بیگ نے بی بی کو کہا تھا کہ امریکن اس سے خوش نہیں ہیں۔ مولانا کو یورپ میں طالبان کا گاڈ فادر سمجھا جاتا ہے۔ ان کو وزیراعظم بنوانا ان کے اپنے سیاسی مستقبل کیلئے اچھا نہ ہوگا۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سگریٹ نوشی منشیات کے استعمال کی پہلی سیڑھی ہے: آئی جی پنجاببچہ تیز ڈرائیونگ کرے، اونچی آواز میں میوزک سنے تو اس کی وجہ بھی منشیات ہوسکتی ہے : آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سال 2022 میں سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کو دی گئی: ایشیائی ترقیاتی بینکاپنے پارٹنرز کے ساتھ پاکستان کو5.5 ارب ڈالر کے پراجیکٹس دیے، سال 2022 میں پاکستان کو 2.6 ارب ڈالرکے رعایتی قرضے دیے گئے، ایشیائی ترقیاتی بینک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جارحانہ سیاست - ایکسپریس اردوسیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات اگر ہو بھی گئے تو کبھی بھی کامیاب نہیں ہونگے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس ساس کی نہیں قوم کی آواز سنیں: رانا ثنااللہساس صاحبہ کی آڈیو کل سے چل رہی ہے جس میں وہ کچھ اور کہہ رہی ہیں: وفاقی وزیر داخلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: چور سنارکی دکان سےکروڑوں روپے مالیت کے زیورات لوٹ کر فرارچوری ہونے والے زیورات کی مالیت 4 کروڑ 76 لاکھ بنتی ہے، چوروں نے گیس سلنڈر سے آہنی سیف بھی کاٹا اور 32 لاکھ روپے بھی لوٹ لیے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گزشتہ سال ایشیا میں سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کو فراہم کی گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک - ایکسپریس اردوگزشتہ سال ایشیا میں سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کو فراہم کی گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »