پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات: امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات: امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے گئے ECP Electionsymbols Pakistan Punjab

الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی دار الحکومت کے 30 حلقوں میں امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دئیے گئے، پی پی 145 سے حمزہ شہباز کو انتخابی نشان مور جاری کیا گیا جبکہ پی پی 145 سے پی ٹی آئی کے وقار احمد کو پارٹی کا انتخابی نشان بلا الاٹ کیا گیا۔پی پی 147 حمزہ شہباز کو انتخابی نشان کشتی الاٹ کیا گیا، پی پی 147 سے پی ٹی آئی کے غلام محی الدین دیوان امیدوار ہیں۔

پی پی 173 سے مریم نواز کو انتخابی نشان تندور الاٹ کیا گیا جبکہ پی پی 173 سے پی ٹی آئی کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نامزد ہیں۔ پی پی 167 سے سیف الملوک کھوکھر کو ٹریفک سگنل کا نشان الاٹ کیا گیا جبکہ پی پی 167 سے پی ٹی آئی کے ملک ندیم عباس بارا میدان میں ہیں۔پی پی 144 سے 34 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے گئے، پی پی 144 سے 28 امیدواروں کو آزاد حیثیت سے انتخابی نشان الاٹ کیا گیا، پیپلز پارٹی سے رانا فقیر حسین، پی ٹی آئی سے محمد یاسر کو پارٹی کا انتخابی نشان جاری کیا گیا۔

پی پی 145 سے 27 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے گئے، پی پی 145 سے 21 امیدواروں کو آزاد حیثیت سے انتخابی نشانات جاری کیے گئے، پی پی 145 سے پی ٹی آئی سے محمد آصف، جماعت اسلامی سے محمد سلیمان کو پارٹی کا نشان جاری کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں انتخابات: مسلم لیگ (ق) نے امیدواروں کو ٹکٹس جاری کر دیئےپنجاب میں انتخابات: مسلم لیگ (ق) نے امیدواروں کو ٹکٹس جاری کر دیئے PMLQ PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم، فیصل آباد کے 10 حلقوں میں اختلافاتناراض رہنماؤں کے تحفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے عمران خان نے ایک ریویو کمیٹی تشکیل دیدی ہے جوآج 26 اپریل تک متاثرہ امیدواروں کے تحفظات سن کر رپورٹ پیش کرے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات : الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو انتخابی نشان تندور الاٹ کردیا10:49 PM, 27 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب الیکشن کے لیے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردیے گئے ہیں۔ مریم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انتخابات کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی کا چیف جسٹس کو خط لکھنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) انتخابات کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات: تحریک انصاف نے متعدد حلقوں کے امیدوار تبدیل کر دیئےلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کے انتخابات میں تحریک انصاف نے متعدد حلقوں سے پارٹی ٹکٹ تبدیل کردیئے جبکہ زیرالتوا حلقوں کے ٹکٹ بھی جاری کردیئے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات: تحریک انصاف نے متعدد حلقوں کے امیدوار تبدیل کر دیئےتفصیلات کے مطابق عمران خان کی زیرصدارت ریویو کمیٹی نے اعتراضات کی درخواستوں کا جائزہ لیکر ٹکٹوں میں تبدیلی کا فیصلہ کیا، تحریک انصاف کی طرف سے تبدیل شدہ حلقوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »