گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف مذاکرات کے لیے نیک نیتی سے بیٹھی ہے لیکن حکومتی صفوں میں یکسوئی نہیں ہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اتحادی جماعتوں میں وقتی اتحاد ہے، ان میں کوئی
ہم آہنگی نہیں، مذاکرات میں پی ٹی آئی کسی بھی اتفاق تک پہنچنے کی پوری کوشش کرے گی۔رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں حکمت عملی مرتب کرلی ہے، اس صورت میں تاریخی لانگ مارچ ہوگا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسحاق ڈار سے رابطہ ہوا ہے پرویز الہٰی کے گھر پر حملے کے باوجود مذاکرات جاری رہیں گے: شاہ محمود08:20 PM, 29 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کے گھر پر حملے کے باوجود مذاکرات جاری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »
حکومت کی طرف سے مذاکرات میں نیک نیتی نظر نہیں آرہی: اسد عمرجب تک ایسا معاہدہ نہ ہو جس پرسب کو اتفاق ہو ملک ترقی نہیں کرسکتا،منگل کا دن مذاکرات کا آخری موقع ہوگا : رہنما پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا پرویز الہیٰ کے گھر چھاپے سے اظہار لاتعلقی - ایکسپریس اردوپولیس کو پرویز الہیٰ کے گھر میں داخل نہیں ہونا چاہیے تھا، اگر گرفتاری مقصود تھی تو وہ آزادانہ گھومتے ہیں یہ اُس وقت بھی ممکن تھی، وزیر داخلہ مزید پڑھیں: ExpressNews PervaizElahi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
جو آڈیو لیک ہوئی اس میں آواز میرے بیٹے کی ہے، ثاقب نثار کی تصدیقمیں پرائیوٹ شخص ہوں کسی کےلیے بھی سفارش کرسکتا ہوں، سفارش کےلیے پیسےنہیں لیے، پیسے لینے والوں پرلعنت بھیجتا ہوں: سابق چیف جسٹس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
سوڈان میں متحارب فریقین مذاکرات کیلئے تیار ہوگئےمذاکرات سعودی شہر جدہ یا جنوبی سوڈان کےشہر جبہ میں ہوں گے، اقوام متحدہ کےایلچی وولکرپرتھیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ریلیاںلانگ مارچپی ٹی آئی نے حکومت کو خبر دار کردیاتحریک انصاف نے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں اپنی حکمت عملی مرتب کر لی،تحریک انصاف نے مذاکرات کی ناکامی پر بڑی تحریک اور لانگ مارچ کاعندیہ دیدیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »