حکومت کی نیک نیتی نظر نہیں آرہی، منگل کو مذاکرات کا آخری موقع ہوگا، اسد عمر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات میں نیک نیتی نظر نہیں آرہی، منگل کا دن مذاکرات کا آخری موقع ہوگا۔ DailyJang

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ اس بیانیے کے ساتھ الیکشن میں جائیں گے جس پر پچھلے ایک سال میں الیکشن جیتے ہیں۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی چاہتے ہیں لیکن ناکامی کی صورت میں حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔واضح رہے کہ حکومتی اور تحریک انصاف کے نمائندوں کے درمیان 2 بار بات چیت ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی طرف سے مذاکرات میں نیک نیتی نظر نہیں آرہی: اسد عمرجب تک ایسا معاہدہ نہ ہو جس پرسب کو اتفاق ہو ملک ترقی نہیں کرسکتا،منگل کا دن مذاکرات کا آخری موقع ہوگا : رہنما پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے، پی ٹی آئی کا فیصلہمذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں، منگل کو حتمی ایجنڈے پر بات ہوگی: فواد چوہدری کی ٹوئٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا شاہ محمود قریشی سے رابطہ، پرویز الہیٰ کے گھر حملے پر اظہار افسوس - ایکسپریس اردوکارروائی سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں یہ نگراں حکومت کا کام ہے، اسحاق ڈار مزید پڑھیں: ExpressNews PervaizElahi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Apr 29, 2023, لاہور, Page 1,حکومت ، پی ٹی آئی مذاکرات میں پیشرفت ، منگل کو آخری دور مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PTI PMLN PPP PDM ChFawadHussain ShahMehmoodQureshi IshaqDar YousafRazaGillani PTIofficial PmlnMedia MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھنے ہیں یا نہیں؟ عمران خان کی زیرصدارت اجلاس جاریعمران خان کو حکومت کےساتھ مذاکرات پر بریفنگ دی گئی اور چوہدری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ پرآپریشن کےبعد مذاکرات کے مستقبل پرغور کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مذاکرات کی کہانی اور ممکنہ نتائج - ایکسپریس اردومذاکرات کا یہ عمل اگر کامیابی سے ہمکنار ہوتا ہے تو پھر انتخابات اسی برس ہوںگے اور فرار ممکن نہیں ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »