ٹکٹوں کی تقسیم کے الزامات، نجم ثاقب کی آڈیو پر PTI میں شکوک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور تحریک انصاف کے امیدوار ابوذر کی مبینہ آڈیو سامنے آنے پر تحریک انصاف خود بھی شک میں پڑ گئی ہے۔ DailyJang

کراچی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور تحریک انصاف کے امیدوار ابوذر کی مبینہ آڈیو سامنے آنے پر تحریک انصاف خود بھی شک میں پڑ گئی ہے۔ابوذر کے والد نے بھی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سفارش پر بیٹے کو ٹکٹ ملنے کی تصدیق کر دی تاہم انہوں نے اس سلسلے میں پیسے کے لین دین کی تردید کی ہے۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ 133 سے تحریک انصاف کے امیدوار ابوذر کی آڈیو گزشتہ روز منظر عام پر آگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریٹائرمنٹ کے بعد یہ حال ہیں تو اس وقت کیا حال ہوگا جب یہ کرسیوں پر تھے؟ مریمپی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے بیٹے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیک: تحریک انصاف کا ابوزر کو جاری ٹکٹ کے حوالے سے تحقیقات کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے ابوزر چدھڑ اور نجم ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’’ایک بیس سے کم نہ لینا‘‘ والی نجم ثاقب کی آڈیو لیک کے بعد پی ٹی آئی کا ابوذر سے ٹکٹ واپس لینے کا فیصلہ؟05:52 PM, 30 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو منظر عام پر آنے کے پی ٹی آئی نے تحقیقات شروع کردی ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئیپنجاب اسمبلی سے پی پی 137 کے امیدوار ابوزر چدھڑ اور نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹکٹوں کی تقسیم، پی ٹی آئی کارکنوں نے زمان پارک میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگادیاپی پی 141 کے کارکنوں نے زمان پارک میں عمران خان کے گھر کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگاتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق انہیں سنا جائے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئیاسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، جس میں وہ پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر ابوزر سے گفتگو کررہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »