سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے صاحبزادے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔

ابوزر چدھڑ نے کہا کہ ابھی ٹکٹ چھپوارہے ہیں ناں، چھاپ دیں اس میں دیرنہ کریں ٹائم تھوڑا ہے، نجم ثاقب نے کہا کہ بس بابا کو ملنےآجاناشکریہ اداکرنےکےلیےاورکچھ نہیں، اس پر ابوزر چدھڑ نے رضامندی کا اظہار کیا۔نجم ثاقب نے کہا کہ 11بجے تک واپس آجائیں گے ان کو جپھی ڈالنے آجانا بس، انہوں نے بہت محنت کی، بہت محنت کی ہے، اس پرابوزر نے کہا کہ بہت زیادہ، اچھا میں سوچ رہا تھا پہلے انکل کے پاس آؤں یاشام کو ٹکٹ جمع کراکرآؤں، اس پر نجم ثاقب نے کہا کہ وہ مرضی ہے تیری لیکن آج کے دن میں مل ضرور لینا بابا کو ن، ابوزر...

میاں عزیر نے نجم ثاقب سے سوال کیا کہ اس کے اوپر سےآؤں؟ نجم ثاقب نے جواب دیا کہ آنا ہے تو آ جاؤ ویسے مجھے تو اسی نے بھیجی ہے۔ نجم ثاقب نے سوال کیا کہ تو کیا سین ہے؟ میاں عزیر نے جواب دیا کہ کر لیتا ہوں بات ناں، اوکے، اس پر نجم ثاقب نے کہا کہ کیا مطلب بات کر لیتا ہوں، ڈیسائیڈڈ تھا، میاں عزیر نے کہا کہ فون کرکے بات کرلوں کے بھیج دو سامان مجھے، بھائی جان زبان ہوئی ہے میں کوئی ۔۔ نہیں ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئیاسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، جس میں وہ پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر ابوزر سے گفتگو کررہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنگلی بلی کے بعد بندر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیااسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر ایک بندر کے گھومنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ سابق آرمی چیف کا پاکستان کے مستقبل کے خطرے پر بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا‘پاک فوج کی جنگی تیاریوں کے بارے میں میڈیا میں بحث سامنے آئی، یہ مباحثے سابق آرمی چیف کے انٹرویو کے تناظر میں ہوئے: آئی ایس پی آر مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ڈیمانڈ کا کوئی سر پاؤں نہیں ہوتا، نواز شریفپی ٹی آئی کی ڈیمانڈ گزشتہ 20 برس سے سب کے سامنے ہیں: سابق وزیراعظم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیحکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی Detail News: Government PTI tabletalk PTIofficial pmln_org ImranKhanPTI RanaSanaullahPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی پیشی پر عدالتی فائل کی گمشدگی کا معاملہ نمٹا دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی پیشی پر عدالتی فائل کی گمشدگی کا معاملہ نمٹا دیا Detail News: Islamabad HighCourt Imrankhan PTI PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »