ٹکٹوں کی تقسیم، پی ٹی آئی کارکنوں نے زمان پارک میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگادیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹکٹوں کی تقسیم، پی ٹی آئی کارکنوں نے زمان پارک میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگادیا

زمان پارک میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گاڑی کو روک کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے مظاہرین نے کہا کہ ہم 2009 سے تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں، ٹکٹ ہمارا حق ہے۔

فواد چوہدری نے مظاہرین کو یقین دلایا کہ ان کی آواز آگے پہنچنائیں گے جس کے بعد کارکنان نے ان کی گاڑی کو جانے دیا۔ بھوک ہڑتال پر بیٹھنے والے پی ٹی آئی رہنما رائے قمر کا کہنا تھا کہ انہوں نے فواد چوہدری کو بتایا کہ حلقے کے عوام کی بات سنی جائے، حلقے کے عوام میرے ساتھ ہیں اور وہ امپورٹڈ امیدوار کو قبول نہیں کریں گے۔1 گھنٹے پہلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ، زمان پارک کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگ گیالاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کے عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر زمان پارک کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگ گیا، بھوک ہڑتالی کیمپ پی پی 141 کے کارکنان کی جانب سے لگایا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹکٹوں کی تقسیم کیخلاف کارکنوں نے زمان پارک میں فواد چوہدری کی گاڑی کو روک لیافواد چوہدری کی یقین دہانی پر کارکنوں نے انہیں آگے جانے دیا۔ تفصیلات: DailyJang PTI FawadChaudhry
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریٹائرمنٹ کے بعد یہ حال ہیں تو اس وقت کیا حال ہوگا جب یہ کرسیوں پر تھے؟ مریمپی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے بیٹے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، کارروائی پر حکم امتناع جاریعمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan khawajaasif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران اور دیگر کیخلاف نیب انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیلعمران اور دیگر کیخلاف نیب انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا دوسرا دور ’مثبت پیشرفت‘ کے ساتھ ختم، منگل کو بیٹھک ہوگی - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کا کارکنوں اور رہنماؤں کی فوری گرفتاریاں روکنے کا مطالبہ، دونوں فریقین نے بات چیت پر اطمینان کا اظہار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »