خیرپور میں بچوں کے ساتھ زیادتی کا ملزم دوبارہ گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم سارنگ شر کو دو روز قبل عدالت نےعدم ثبوت پر بری کیا تھا۔ تفصیلات: DailyJang

حکومت سندھ نے ملزم کی بریت کے فیصلے پر اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مشیر قانون وزیر اعلیٰ سندھ بیریسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ خیر پور میں بچے سے زیادتی کے کیس سے متعلق مقامی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی جائے گی۔ ترجمان سندھ حکومت و مشیر قانون وزیر اعلیٰ سندھ مرتضیٰ وہاب نے خیرپور میں بچے سے جنسی زیادتی میں ملوث ملزم کی رہائی سے متعلق ٹوئٹ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے مقامی عدالت کا تحریری فیصلہ آنے پر اس کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں کے ساتھ زیادتی کے الزام سے بری ہونے والا ٹیچر سارنگ شر دوبارہ گرفتارسارنگ شرکی گرفتاری کا علم نہیں، ایس ایس پی خیرپور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ بار کونسل نے بھی سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر کردیاجسٹس مظاہر اکبر نقوی کا رویہ عہدے کے حلف کے خلاف ہے لہٰذا ان کے خلاف انکوائری دوبارہ شروع کرائی جائے: ریفرنس میں مؤقف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بورے والا میں بچی سے زیادتی کا ملزم پولیس حراست میں ہلاکفرار کی کوشش کے دوران اسلحہ کا فائر کھلنے سے ملزم موقع پر ہی ہلاک ہوگیا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد الحرام میں باران رحمت برسنے سے عمرہ زائرین کے چہرے کِھل اٹھےمکہ مکرمہ اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہونے پرمسجد الحرام میں موجود عمرہ زائرین نے بارانِ رحمت پر اللہ کا شکر ادا کیا۔مسجد الحرام میں بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسجد الحرام میں باران رحمت برسنے سے عمرہ زائرین کے چہرے کِھل اٹھےمکہ مکرمہ اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہونے پرمسجد الحرام میں موجود عمرہ زائرین نے بارانِ رحمت پر اللہ کا شکر ادا کیا۔مسجد الحرام میں بھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد بالائی پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش موسم خوشگواروفاقی دارالحکومت اسلام آباد، آزاد کشمیر اور بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹنے سے موسم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »