آئینِ پاکستان سب سے سپریم، کوئی بالا نہیں ہے، چوہدری شجاعت حسین

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارلیمنٹ کوئی بھی قانون آئین سے مبرا نہیں بناسکتی، سابق وزیراعظم تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion

پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان سب سے سپریم ہے، کوئی بھی آئین سے بالا نہیں ہے۔اپنے بیان میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چاہے پارلیمنٹ ہو یا کوئی شخصیت، کوئی بھی آئین سے بالا حکم جاری نہیں کرسکتا۔

چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کوئی بھی قانون آئین سے مبرا نہیں بناسکتی، سب آئین کے تابع ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دنوں کی وزیر اعظم کم سھولت کار زیادہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کا سارے سیاسی معاملے سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردواسپیکر کے فیصلے کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، سیاسی فیصلےعدالتوں میں نہیں ہوتے، سابق وزیراطلاعات 💌💌 ڈبو چوہدری نے فیصلہ صادر فرمادیاہے اب ثاقب نثار پارٹ 4 کی ہمت نہیں کہ وہ اسکرپٹ سے علیحدہ کچھ کرسکیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی روسیوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، روس Russia Ukraine RussiaUkraineWar RussiaUkraineConflict PeaceTalks WorldWarIII KremlinRussia_E GovernmentRF MFA_Ukraine ZelenskyyUa
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ سے میں نے کوئی راستہ نکالنے کا نہیں کہا، وزیراعظمجماعت میں سے کسی نے کہا ہو تو میں نہیں جانتا، کل کی میری حکمت عملی بہت کم لوگوں کو پتہ ہے، بات باہر نکل جاتی ہے، عمران خان مزید پڑھیں: ImranKhan Vote PTI GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آج جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں، ڈی جی ISPRڈی جی آئی ایس پی آر نے آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل ہونے کے سوال کے جواب میں ایبسولیوٹلی ناٹ کا دو ٹوک جواب دیدیا۔ DailyJang 😂😂😂 Absolutely not. 👍👍👍👍
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ سیاسی عمل تھا ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں آئی ایس پی آر کا ردعملآئی ایس پی آر کا موجودہ سیاسی صورتحال پر رد عمل آگیا۔آئی ایس پی آر کاکہناہے کہ یہ ایک سیاسی عمل تھا ،ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں مارشل لاء کا کوئی خطرہ نہیں، فواد چوہدریفواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے اس کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا، اسپیکر کا اختیار اس ضمن میں لامحدود ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »