یہ سیاسی عمل تھا ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں آئی ایس پی آر کا ردعمل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ سیاسی عمل تھا ،ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ،آئی ایس پی آر کا ردعمل

تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے رابطہ کیا،ان سے سوال کیا گیا کہ آج کے اقدامات سے کوئی تعلق تھا؟؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ اس عمل سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، یہ سیاسی عمل تھا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ جو فوج کا نام لے رہا ہے غلط بیانی کر رہا ہے۔.

تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے رابطہ کیا،ان سے سوال کیا گیا کہ آج کے اقدامات سے کوئی تعلق تھا؟؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ اس عمل سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، یہ سیاسی عمل تھا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ جو فوج کا نام لے رہا ہے غلط بیانی کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار اور جہانگیر ترین کی لندن میں اہم سیاسی بیٹھکمسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار اور جہانگیر ترین کی لندن میں اہم سیاسی بیٹھک ہوئی جس میں سابق وزیر خزانہ نے حمزہ شہباز کیلئے ووٹ مانگ لیا۔ ایک حلفی چور اور دوسرا نااہل لنڈن میں سورکھتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر شاہد آفریدی نے پیغام جاری کرتے ہوئے اپیل کر دیکراچی (ویب ڈیسک)اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے اپنی تیاری مکمل کر لی ہے اور اب جلد از جلد ووٹنگ کروانے کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اکرم بھی ملکی سیاسی صورتحال پر چُپ نہ رہ سکےقومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بولر وسیم اکرم نے ملکی سیاسی صورتحال پر اپنے کرکٹ کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کا حوصلہ بڑھایا ہے۔ شکر ھے ا ن با بو ن (بھو ڑ و ن) سے کر کٹ سے نجا ت ملی با با سے کر کٹ کی سیا ست کا چسکا ا بھی نہین چھو ٹا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی منظر تبدیل: عمران خان اکثریت سے محروممنگل اور بدھ کی درمیانی شب متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان 27نکاتی معاہدہ طے پانے کی ٹیلی ویژن چینلز پر چیختی چنگاڑتی خبر نے ملکی سیاست میں کھلبلی۔۔۔۔ تحریر: نواز رضا لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »