پاک فوج کا سارے سیاسی معاملے سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک فوج کا سارے سیاسی معاملے سے کوئی تعلق نہیں، جب کہ سیاسی فیصلےعدالتوں میں کبھی نہیں ہوتے۔

سپریم کورٹ کے باہر شہباز گل کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آج قانون کی جیت ہوئی ہے، باہر سے سازش کرنے والوں کو آج منہ کی کھانا پڑی، ہمت اور جرات سے فیصلہ کرنے پر ڈپٹی اسپیکر کو خراج تحسین اور سلام پیش کرتا ہوں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسپیکر کا اختیار لامحدود ہے، اور اسپیکر کی رولنگ، یا فیصلے کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، سیاسی فیصلےعدالتوں میں کبھی نہیں ہوتے، پاک فوج کا سارے سیاسی معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت جانے پر پی ٹی آئی جشن منا رہی ہے، غم تو ہمیں منانا چاہئے کہ ہماری حکومت گئی، لیکن اپوزیشن کے چہرے دیکھنے کے قابل ہیں وہ رو رہے ہیں، آپ تو شیر کے بچے ہیں تو آئیں اور الیکشن لڑیں، سیاسی جماعتیں الیکشن سے نہ بھاگیں سامنا کریں، ملک میں 90 دن میں عام انتخابات ہونے جارہے ہیں، شہباز شریف کو خط لکھیں گے کہ وہ عبوری حکومت کے لیے نام دیں۔

شہباز گل کا کہنا تھا کہ اسپیکر مجاز ہے اور اس کی رولنگ کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا، فیصلہ عوام نے کرنا ہےغداروں کے ساتھ ہیں یا تحریک انصاف کے ساتھ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

You are hero

کیا اسپیکر پاکستانی آئین سے باہر کا عہدہ ہے یا یہ ابلیس، اللہ سبحانہ و تعالی کی دسترس سے باہر ہے. ڈبو فساد فی الارض میں تم اورشیدا پاکستانی عوام کو مطلوب ہو اس لے قدرت کی پکڑ کے لیے تیار رہو

کیا بندیالی کورٹ۔۔۔ آئین پاکستان کاتحفظ کر پائے گی؟ یا نیازی کے آئین شکنی کاتحفظ دے گی؟ بندیالی کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے آئینی، قانونی حق حکمرانی کا تعین کرئے گا۔ کہ پاکستان گھٹیا ذاتی مفادات کی اسیر ناکام ریاست ہے یا آئین اور قانون کے تابع ایک کامیاب و باوقار ریاست

Mera 4 sal ka bacha khta h mama zardari bimari h r fazlu deazal h

He should be neutral.. but he showed that he is pet of PTI.

ڈبو چوہدری نے فیصلہ صادر فرمادیاہے اب ثاقب نثار پارٹ 4 کی ہمت نہیں کہ وہ اسکرپٹ سے علیحدہ کچھ کرسکیں

💌💌

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ سیاسی عمل تھا ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں آئی ایس پی آر کا ردعملآئی ایس پی آر کا موجودہ سیاسی صورتحال پر رد عمل آگیا۔آئی ایس پی آر کاکہناہے کہ یہ ایک سیاسی عمل تھا ،ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار اور جہانگیر ترین کی لندن میں اہم سیاسی بیٹھکمسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار اور جہانگیر ترین کی لندن میں اہم سیاسی بیٹھک ہوئی جس میں سابق وزیر خزانہ نے حمزہ شہباز کیلئے ووٹ مانگ لیا۔ ایک حلفی چور اور دوسرا نااہل لنڈن میں سورکھتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیاجا سکتا: فواداسمبلی توڑنے کا اختیار آرٹیکل 58 کے تحت وزیراعظم کا ہے ، ملک میں 90 دن کے اندر انتخابات ہونے جا رہے ہیں: سابق وزیر اطلاعات Butt if against the constitutional na go than 🤣 Paaad chaudhry Loota Niazi baysharam Bayghayrat shaitan harami LoGG
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں مارشل لاء کا کوئی خطرہ نہیں، فواد چوہدریفواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے اس کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا، اسپیکر کا اختیار اس ضمن میں لامحدود ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حالات میں الیکشن کے سوا کوئی چارہ نہیں، وزیراعظمImranRiazKhan ImranKhanPTI Ehtesaabsamaa very good ImranRiazKhan ImranKhanPTI Ehtesaabsamaa Khan SB one man arme
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »