اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیاجا سکتا: فواد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسمبلی توڑنے کا اختیار آرٹیکل 58 کے تحت وزیراعظم کا ہے ، ملک میں 90 دن کے اندر انتخابات ہونے جا رہے ہیں: سابق وزیر اطلاعات

اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاکہنا ہےکہ اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیاجا سکتا۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نے جرات سے یہ فیصلہ کیا ، اسپیکر کا اختیار اس ضمن میں لامحدود ہے اور اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیاجا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہماری گئی ہے لیکن پی ٹی آئی سیلیبریٹ کر رہی ہے اور ان کے آنسو آرہے ہیں، اگر اتنے شیر کے بچے ہیں توآئیں الیکشن لڑیں۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ اسمبلی توڑنے کا اختیار آرٹیکل 58 کے تحت وزیراعظم کا ہے ، ملک میں 90 دن کے اندر انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں فواد چوہدری نے کہا کہ مارشل لاء کا کیوں خطرہ ہے ؟ سب کچھ آئین کے مطابق ہو رہاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت تیری منحوس شکل پر

پھر تو آئین سے عدم اعتماد والی گیم ہی ختم کردی جائے

👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

لیکن محترم آپکے وکیل نے تو کہ دیا ہے کہ کوری کا فیصلہ حتمی ہوگا ۔۔۔! مطلب فیصلہ ابھی انا ہے

پتر، تیری بنڈ تے چیف جسٹس نے دو تحفے مارنے نے

To sab karoo tumar sab ki patna wali ha

Beta tum to gyo

یہ تو فیصلہ نہیں یہ تو آپ کی خواہش ہے ایسی تو نہیں ہوسکتی

مسٹر ڈبو یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے جس وقت دل کیا چول مار لی. تم تو گے اب.

Ye yo hod stay order pe zenda hai

🤣

ڈبو صاحب کم از کم اسپیکر کا نام ہی بدل لیتے😜

Khas tor per hamid meer k lea

میچ سے پہلے بھاگ کر خان نے نیوزی لینڈ کا ریکارڈ توڑ دیا 😂😁😁😂

انتظار کیجئے۔ ہتھکڑیاں تیار ہے

Tu laga hey putar lol😜

yeh gharoor ink doobne ki wja bna r yehi inko qabar tk le jaye ga firon ki olad.

میں آخری بال تک کھیلوں گا، اور جب وہ آخری بال کروانے لگیں گے تو میں گراونڈ سے بھاگ جاؤں گا، اور باہر آ کر بولوں گا کیسا سرپرائز دیا 😆😆😆

Article 69 of the constitution mandates that no proceedings of the Parliament can be called into question by any court. Let’s see what SC says.

MaryamNSharif

اچھا تم آئین توڑوگے اور لوگ تماشا دیکھیں گے

اچھا 🤣🤣 دیكهتے ہیں سنا ہے فل کورٹ بیٹھنے لگی ہے

اگر کوئی سپیکر یہ رولنگ دے دے کے اسمبلی کے کوئی بھی 4 ارکان کو پھانسی دے دی جائے تو ؟؟

اگر چیف جسٹس عمر عطا بندیال عمران خان کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہیں تو صدر کے پاس اختیارات موجود ہیں وہ چیف جسٹس کو بدطرف کردے ۔۔ اور سناؤ پٹواریوں جیالوں فضلو والوں کپتان کا سرپرائز کیسا لگا 😁🤭

Butt if against the constitutional na go than 🤣

Paaad chaudhry Loota Niazi baysharam Bayghayrat shaitan harami LoGG

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کا ڈپٹی اسپیکر کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان - ایکسپریس اردوعمران خان کو عدم اعتماد کا مقابلہ کرنا ہوگا، اور ووٹنگ بھی آج ہی ہوگی، بلاول بھٹو BBhuttoZardari too aalmi adalat chala ja kuttey😂😂 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسپیکر کا فیصلہ کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے اس کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا، اسپیکر کا اختیار اس ضمن میں لامحدود ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion فواد چوہدری اب وزیر اطلاعات نہیں رہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا اجلاس، ایاز صادق نے اسپیکر کی نشست سنبھال لیقومی اسمبلی ہال کی بجلی بند کر دی گئی Shame Apna alag mulk bhe bana looou 😜😜😜😜😜🤪🤪🤪🤪😳😳😳😳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’بادشاہ ایک ہے جس کا نام بابر ہے‘’بادشاہ ایک ہے جس کا نام بابر ہے‘ ARYNewsUrdu BabarAzam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان میں شیطان بند ہوجاتا ہے، کل بنی گالہ کا شیطان بند کردینگے، بلاول بھٹورمضان میں شیطان بند ہوجاتا ہے، کل بنی گالہ کا شیطان بند کردینگے، بلاول بھٹو ARYNewsUrdu BilawalBhutto کاش کتے بھی بند ہو جاتے Subha ak nhi puri pdm shetan bnd hu gi کل تو شیطان بند ہو جاتا ہے اس لیے کل عمران خان آزاد اور آپ فوج کے حکم پر بندھ جائیں گے بلو رانی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لینسز کا استعمال اندھے پن کا سبب بھی بن سکتا ہےآنکھوں کے مختلف رنگوں کے کانٹیکٹ لینسز آج کل عام بن چکے ہیں، تاہم اس کے لگانے اور اتارنے میں بے احتیاطی بینائی جانے کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ میں اچھے کردار کے دوست اور بہترین دماغ کے دشمن منتخب کرتا ہوں (آسکروائلڈ)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »