آج جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں، ڈی جی ISPR

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل ہونے کے سوال کے جواب میں ایبسولیوٹلی ناٹ کا دو ٹوک جواب دیدیا۔ DailyJang

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے آج ہونے والی قومی اسمبلی کی کارروائی پر کہا ہے کہ آج جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل ہونے کے سوال کے جواب میں ایبسولیوٹلی ناٹ کا دو ٹوک جواب دیدیا۔ واضح رہے کہ تحریک عدم اعتماد کے موقع پر قومی اسمبلی کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد مسترد کر دی۔اس کے فوراً بعد ہی وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے براہ راست خطاب کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ صدر مملکت کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھیج دی ہے، قوم نئے انتخابات کی تیاری کرے۔

دوسری جانب وزیر اعظم کی سمری موصول ہونے کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسمبلی تحلیل کر دی ہے جبکہ فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ انتخابات 90 روز میں ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

NoPm

Absolutely not. 👍👍👍👍

😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کا ڈپٹی اسپیکر کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان - ایکسپریس اردوعمران خان کو عدم اعتماد کا مقابلہ کرنا ہوگا، اور ووٹنگ بھی آج ہی ہوگی، بلاول بھٹو BBhuttoZardari too aalmi adalat chala ja kuttey😂😂 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا دھمکی آمیز خط کے معاملے میں کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکمیشن سازش کے ہونے یا نہ ہونے سے متعلق رپورٹ تیار کرکے پیش کرے گا کمیشن تو الیکشن چوری کرنے پر بھی بننا چاہیے تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملائشیا کا شجرکاری کے شعبے میں پاکستانی کارکنوں کو ملازمت فراہم کرنے کی خواہش کا اظہارملائشیا نے اپنے شجرکاری کے شعبے میں پاکستانی کارکنوں کو ملازمت فراہم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ملائشیا کے شجرکاری اور صنعتوں کی وزیرZURAIDA قمر الدین نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہوزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ PMImranKhan Parliament NoConfidenceMotion NASession MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ، اراکین کی تعداد سامنے آگئیوزیر اعظم عمران کی جانب سے پی ٹی آئی کے ممبران پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، عشائیے میں شریک اراکین اسمبلی کی تعداد سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion عمران کو ہٹانا اتنا بڑا مسئلہ نہی ہے اصل مسئلہ یہ ہے کہ یوتھیوں کودوبارہ سے معاشرے کا نارمل افراد کیسے بنایا جاۓ گا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی: اپوزیشن کا اجلاس، عدم اعتماد کے حق میں 195 ووٹقومی اسمبلی میں اپوزیشن کا اجلاس ہوا جس میں ممبران نے عدم اعتماد کے حق میں ووٹ ڈال دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »