یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی روس

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، روس Russia Ukraine RussiaUkraineWar RussiaUkraineConflict PeaceTalks WorldWarIII KremlinRussia_E GovernmentRF MFA_Ukraine ZelenskyyUa

روسی مذاکراتی نمائندے نے کہا ہے کہ یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔روس کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان کے مطابق یوکرین سے متعلق امن مذاکرات کے دوران ہونے والی بات چیت میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔کریملن نے یہ بھی کہا ہے کہ

کریمیا اور ڈونباس کی حیثیت کے بارے میں ماسکو کا موقف تبدیل نہیں ہوا۔روس کے اعلیٰ ترین مذاکرات کار ولادیمیر میڈنسکی نے ٹیلیگرام پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ روسی یوکرینی امن مذاکرات میں اتنی پیش رفت نہیں ہو سکی کہ ممکنہ امن معاہدے کا مسودہ فریقین کی سربراہی ملاقات میں منظوری کے لیے پیش کیا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کے قصبے بوچا میں اجتماعی قبر سے 57 افراد کی لاشیں برآمدبوچا میں شہریوں کا قتل ہولناک اور قطعی طور پر ناقابل قبول ہے: نیٹو کے سیکرٹری جنرل کا ردعمل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین :بوچا میں اجتماعی قبر سے 57 افراد کی لاشیں برآمدیوکرین :بوچا میں اجتماعی قبر سے 57 افراد کی لاشیں برآمد UkraineRussianWar Ukraine MassGrave Found Deadbodies Russia Ukraine MFA_Ukraine KremlinRussia_E mfa_russia NATO JoeBiden
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد اور عمران خان: میں نے اسٹیبلشمنٹ سے درخواست نہیں کی، پارٹی سے کسی نے کی ہو تو میں نہیں جانتا، وزیرِ اعظم - BBC Urduعمران خان نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ حل نکالتی بھی ہے تو اس میں برا کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں جہانگیر ترین گروپ کے بعد علیم خان گروپ نے بھی وزارتِ اعلیٰ کے لیے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے نوجوانوں کو مبینہ غیر ملکی سازش کے خلاف پرامن احتجاج کرنے کا کہا ہے۔ خان صاحب زندہ آباد منافقت کی انتہا کو پہنچ چکا ہے یہ لوطی نیازی 🤧 No
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ سے میں نے کوئی راستہ نکالنے کا نہیں کہا، وزیراعظمجماعت میں سے کسی نے کہا ہو تو میں نہیں جانتا، کل کی میری حکمت عملی بہت کم لوگوں کو پتہ ہے، بات باہر نکل جاتی ہے، عمران خان مزید پڑھیں: ImranKhan Vote PTI GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین میں اجتماعی قبرسے410 لاشیں برآمد - ایکسپریس اردوروس یوکرین میں نسل کشی کررہا ہے، یوکرینی صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میرے دور میں کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا گیا: عثمان بزدارسابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں سی ایم آفس، پولیس اور انتظامی افسران نے شرکت کی۔ ہاں جی سنہری حروف میں لکھا جائے گا آپکا تاریخی دور اور کارنامے،، ایک سے بڑھ کر ایک احمق ہے Tlp ko intiqaam ka nishaana banaya gea
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »