یوکرین :بوچا میں اجتماعی قبر سے 57 افراد کی لاشیں برآمد

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین :بوچا میں اجتماعی قبر سے 57 افراد کی لاشیں برآمد UkraineRussianWar Ukraine MassGrave Found Deadbodies Russia Ukraine MFA_Ukraine KremlinRussia_E mfa_russia NATO JoeBiden

لاشیں ملی ہیں، یوکرینی فوج نے حال ہی میں روسی فوج سے یہاں کا قبضہ چھڑایا ہے۔ یوکرین کی جانب سے اجتماعی قبر سے ملنے والی لاشوں کے بعد عالمی عدالت سے تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔نیٹو

کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ بوچا میں شہریوں کا قتل ہولناک اور قطعی طور پر ناقابل قبول ہے جبکہ فرانسیسی صدر نے بھی اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ روسی حکام کو ان جرائم کا جواب دینا ہوگا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کے قصبے بوچا میں اجتماعی قبر سے 57 افراد کی لاشیں برآمدبوچا میں شہریوں کا قتل ہولناک اور قطعی طور پر ناقابل قبول ہے: نیٹو کے سیکرٹری جنرل کا ردعمل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان چاہتا ہے یوکرین میں فوراً جارحیت بند اور جنگ بندی کی جائے، آرمی چیفاسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے یوکرین میں فوراً جارحیت بند اور جنگ بندی کی جائے چاچا پاکستان نہیں چاہتا آپ لیٹ گے ہو ہم تو روس کے ساتھ ہیں yeah, we have already started toeing the American line. پاکستان چاہتا ہے کشمیر اور فلسطین آزاد ہو ، پاکستان ایک آزاد اور خودمختار ملک بنے ۔ تم جیسے امریکہ اور یورپ کے غلاموں کے شر سے اللّہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس یوکرین جنگ: بوچا کی سڑکوں پر لاشیں اور ناکارہ ٹینک بکھرے پڑے ہیں - BBC News اردویوکرین کے دارالحکومت کیئو کے پاس بوچا وہ مضافاتی مقام ہے جسے روس کی امیدوں کے اولین قبرستانوں میں سے ایک کہا جا سکتا ہے، So sad and what about kashmir and palistin جنگوں کا انداز بدل رہا ہے امریکہ نے افغانستان کو اسلحہ فراہم کیا اور زندہ رہنے کے لیے خوراک دی اور ایک ایسی فوج اور قوم تیار ہو گئی جس نے روس کو شکست دی ساتھ ہی افغانستان ہر طرح سے تباہ و برباد ہو گیا روس کے مقابل امریکا کی جنگی حکمت عملی کی داد دینی پڑے گی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روس اور یوکرین جنگ ختم کرانے کی ضرورت - ایکسپریس اردویوکرین نے ایک ماہ سے جاری جنگ کے دوران پہلی بار روسی سرزمین کو نشانہ بنایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »