وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے اعزاز میں الوداعی تقریب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے اعزاز میں الوداعی تقریب CMPunjab UsmanBuzdar Farewell PunjabGovt PTI UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK OfficialDPRPP PTICPOfficial

,سی ایم آفس، پولیس اورانتظامی افسروں کی شرکت کی۔اعلی حکام کا وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خدمات کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔سرکاری امور میں میرٹ کے فروغ کے لئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے ویژن کو سراہا گیا۔

اس موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ ہمیشہ جائزکام کئے، میرٹ کو مد نظر رکھ کر مشاورت سے فیصلے کئے۔ اللہ تعالیٰ کے ساتھ عوام کو بھی جوابدہ ہوں۔ کسی کو کبھی بھی غلط کام کا نہیں کہا۔ ضمیر مطمئن ہے۔ لوگوں کو عزت دی، کسی کی عزت نفس کو مجروح نہیں کیا۔ میرے دور میں کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا گیا۔ ذاتی تشہیر کا قائل ہوں نہ کبھی کی۔ خاموشی سے کام کرنے کا عادی ہوں۔ انسان ہوں، غلطی ہو سکتی ہے۔ مشکل فیصلے کرنے سے کبھی نہیں گھبرایا۔ نیک نیتی سے عوام کی خدمت کرنے کی بھر پورکوشش کی۔ عوام کے بہترین...

چیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کام کرنے کی آزادی دی، ہمیشہ میرٹ کو ترجیح دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت خوشگوار رہا۔ اس موقع پر آئی جی پولیس راؤسردار علی خان نے کہا کہ وزیر اعلی عثمان بزدار نے صبر و تحمل سے کٹھن وقت سے گزرنے کا طریقہ سکھایا۔ پولیس افسروں اوراہلکاروں کی طرف سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شکریہ اداکرتا ہوں۔

پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی عامرجان نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار میں اختلاف رائے کو برداشت کرنے کا حوصلہ قابل قدر ہے۔ مشکل اورکٹھن وقت میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہمیشہ آگے بڑھ کر رہنمائی کرتے رہے۔ ان کے ساتھ گزارا ہوا ہر لمحہ ہمیشہ یاد رہے گا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب، ایڈیشنل آئی جیز، ڈی آئی جیز، سیکرٹریز اور اعلیٰ حکام کی تقریب میں شرکت

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کے بطور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کام جاری رکھنے کا امکانوزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب اور عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے 🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی وزیراعلیٰ آفس کے اسٹاف سے الوداعی ملاقاتوزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہونے والے عثمان بزدار نے وزیر اعلیٰ آفس کے اسٹاف سے الوداعی ملاقات کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang تو ٹریا تے ٹر گئے موسم سارے چیت بہاراں دے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی نمبر گیم۔عمران خان نے عثمان بزدار کو اسلام آباد بلا لیاصوبے کے سیاسی بحران میں ممکنہ آپشنز پر مشاورت کےلئے وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار اور محمود الرشید کو اسلام آباد بلا لیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کو اکثریت سے کامیاب کروائیں گے، عثمان بزدارتحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں ارکان اسمبلی کی بڑی تعداد موجود تھی۔ 😱 jaiseawamwaisehukumran getoutimrankhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کا ایک بھی سیکنڈل نہیں اور نہ ہی کبھی کسی کے ساتھ ناانصافی کی۔عثمان بزدارکرپشن کا ایک بھی سیکنڈل نہیں اور نہ ہی کبھی کسی کے ساتھ ناانصافی کی۔عثمان بزدار PunjabGovt CMPunjab UsmanBuzdar PTI PervaizElahi CMPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK PElahiofficial CMPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK PElahiofficial رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب رمضان آتا ہے جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کےدروازے بند کردیئے جاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں ۔ (صحیح بخاری،۲۴۹۵) CMPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK PElahiofficial T tu Monday se Pata chale GA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا جاتے جاتے بڑا اعلانوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب کی جیلوں کے قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی معافی کا اعلان کردیا ۔ Please open NawazSharif volume_10
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »