عمران خان کے اسمبلی توڑنے کے فیصلے پر وقار یونس کی ٹوئٹ وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وقار یونس نے اپنی ٹوئٹ میں عمران خان کی ایک تصویر شیئر کی

عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کو مسمار کردیا: وقار یونس__فوٹو فائل

پاکستان میں گزشتہ روز رونما ہونے والے سیاسی واقعات پر قومی ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وقار یونس نے پیغام جاری کیا۔ وقار یونس نے عمران خان کی ایک تصویر شیئر کی جس پر درج تھا کہ 'میں یہ گیم کھیلنے نہیں بلکہ گیم کو تبدیل کرنے آیا تھا'۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کو تباہ کردیا۔

قرارداد مسترد ہونے کے بعد عمران خان نے قوم سے خطاب میں صدر پاکستان کو اسمبلی تحلیل کرنے کا کہا جس کے بعد صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کردی۔ واضح رہے کہ عمران خان کے خلاف گزشتہ روز تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی تھی تاہم ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے تحریک کو آئین کے خلاف قرار دے کر مسترد کردیا جس کے بعد وزیراعظم کی تجویز پر صدر نے قومی اسمبلی تحلیل کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bygyrton ka tola

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی عوام سے ٹیلیفونک گفتگو، نوجوانوں کو احتجاج کی کالوزیراعظم عمران خان کی عوام سے ٹیلیفونک گفتگو تفصیلات جانیے: DailyJang افسوس سے کہنا پڑ رہا ھے، ایک سیلیکٹڈ وزیراعظم (عمران خان) قومی TV پر بیٹھ کر صرف اپنے ہی سیلیکٹڈ لوگوں کے سوالوں کے جواب دے رہا ھے، کیا یہ آزادی رائے ھے؟ عام پاکستانیوں کے سوالوں کا جواب دینے کی ہمت نہیں😏 siasatpk roznamadunya PmlnMedia MediaCellPPP PTIofficial KlasraRauf getoutimrankhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی عوام سے ٹیلیفونک گفتگو، نوجوانوں کو احتجاج کی کالوزیراعظم عمران خان عوام سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے نوجوانوں کو احتجاج کی کل دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ کتا ایسے نہیں جاے گا رج کہ ذلیل ھو کر جاے گا تحریک انصاف کے رہنما اپنے کارکنوں کو اکسانے لگے۔۔۔ جتنی جلدی ھو سکے ان پرمقدمات بننے چائیے Whatsoever is happening are results of corrupt people in system of public representation. Drastic reforms shall have to take place in public representation and election commission laws after consultation of patriots. Unless will continue suffering are for people.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علیم خان گروپ کے مزید تین ارکان کی پرویز الہٰی کی حمایتوفاقی وزیر مونس الہٰی نے علیم خان گروپ کے مزید تین ارکان توڑ لئے، مذکورہ ارکان گزشتہ رات پرویز الہٰی کے پاس آگئے تھے ااس پرویز الہی شخص کو پی ٹی آئی والے وزیر اعلی بنا نے کے لیے لڑ رہے ہیں؟ انا للہ وانا الیہ راجعون پی ٹی آئی دفن ہوگئی۔ اب یے ہم نے نہیں کیا شکر ہے اللہ پاک کا کرم ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد اور عمران خان: ’عالمی سازش‘ کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی ہدایات، شہباز شریف کے خلاف ضمانت منسوخی کی درخواست - BBC Urduوزارت قانون و انصاف کا چارج سنبھالنے پر فواد چوہدری نے ایک ایسا کمیشن بنانے کی ہدایت دی ہے جو مبینہ طور پر عالمی سازش کے ذریعے حکومت کی تبدیلی اور تحریک عدم اعتماد جیسے دیگر عوامل کا جائزہ لے گا۔ ادھر ایف آئی اے کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر عدالت نے پیر کو شہباز شریف کے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کیا ہے۔ عدالت نے FIA کی ضمانت منسوخی کی استدعا ردی کی ٹوکری میں پھینک دی ہے 😁 Dabbuuu dalla Dhol
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’عمران خان فائٹر ہیں ان کی جنگ ملک کے لیے ہے‘’عمران خان فائٹر ہیں ان کی جنگ ملک کے لیے ہے‘ تفصیلات: ARYNewsUrdu PMImranKhan WasimAkram
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »