علیم خان گروپ کے مزید تین ارکان کی پرویز الہٰی کی حمایت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علیم خان گروپ کے مزید تین ارکان کی پرویز الہٰی کی حمایت تفصیلات: ARYNewsUrdu NoConfidenceMotion

تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویزالہٰی کو وزیراعلی پنجاب منتخب کروانے کیلئے وفاقی وزیر مونس الہٰی کی کوششیں بھرپور انداز سے جاری ہیں۔

مونس الٰہٰی سے علیم خان گروپ کے مزید دو ارکان اشرف رند اور عون ڈوگر نے ملاقات کی اور اپنی حمایت کا یقین دلا دیا ہے ملاقات میں یہ طے پایا گیا کہ علیم خان گروپ کے مذکورہ تینوں ارکان بھی پرویز الہٰی کو ووٹ دیں گے، خرم لغاری اوراویس دریشک گزشتہ رات پرویز الہٰی کے پاس آگئے تھے۔یاد رہے کہ پنجاب میں حکومت سازی کیلیے حکومتی اتحاد کیلیے بڑا بریک تھرو گزشتہ روز ہوا تھا جب چھینہ گروپ نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے حکومت کے نامزد امیدوار چوہدری پرویز الہٰی کی حمایت کا اعلان کیا۔

جمعے کے روز وزارت اعلیٰ کیلیے حکومتی امیدوار چوہدری پرویز الہٰی سے چھینہ گروپ کے 14 اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی اور وزارت اعلیٰ کیلیے چوہدری پرویز الہٰی کی حمایت کا اعلان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

شکر ہے اللہ پاک کا کرم ہے

اب یے ہم نے نہیں کیا

ااس پرویز الہی شخص کو پی ٹی آئی والے وزیر اعلی بنا نے کے لیے لڑ رہے ہیں؟ انا للہ وانا الیہ راجعون پی ٹی آئی دفن ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے منحرف ارکان اسمبلی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردوہارس ٹریڈنگ کے مرتکب اراکین صادق و امین نہیں رہے، ریفرنسز جلد اسپیکر کو ارسال کردیں گے، مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان Go and get the rats arrest them under article 6. Snakes of the country اب پچھتاۓ کیا ہوت جب چڑیاں چگ گٸ کھیت ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کی تعداد سامنے آگئیاب یہ مجھے پنجاب کا کوئی بھی ضمنی انتخاب جیت کر دکھادیں، شکر ہے کہ وہ چلے گئے جو پیسا بنانے کے لیے آئے تھے، وزیراعظم عمران خان Me, Me, Imran Khan and Imran Khan. What kind of man he is. 140 ارکان شریک تھے 172 میں سے اس غدار چینل نے اسے ہی سڑ سڑ کر مر جائے گا😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ، اراکین کی تعداد سامنے آگئیوزیر اعظم عمران کی جانب سے پی ٹی آئی کے ممبران پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، عشائیے میں شریک اراکین اسمبلی کی تعداد سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion عمران کو ہٹانا اتنا بڑا مسئلہ نہی ہے اصل مسئلہ یہ ہے کہ یوتھیوں کودوبارہ سے معاشرے کا نارمل افراد کیسے بنایا جاۓ گا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب نے ارکان کی تعداد کی تصویر شیئر کردیمسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کے پاس 174ارکان ہیں Dailyjang NoConfidenceMotion Baggers can't be choosers ! The new PM of the bagger Nation . Congratulations 👏🎉👏 اپوزیشن میں سے آج کے بعد جس نے بھی غیرت کے بات کی تو اس سے بڑا بیغیرت کوئی نہیں ہوگا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چینی قرضوں کی واپسی کے باعث پاکستان کے زرِ مبادلہ ذخائر میں بڑی کمیکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ ہوئی اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 183.70روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ ڈیلی ڈان کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: خاتون کی بی جے پی وزیراعلیٰ کے سامنے خودکشی کی کوششبھارت: خاتون کی بی جے پی وزیراعلیٰ کے سامنے خودسوزی کی کوشش ARYNewsUrdu دنیا میں سب سے مشکل اپنی اصلاح ہے اور سب سے آسان کام دوسروں پر نکتہ چینی کرنا ہے۔ (البیرونی) لیکن پاکستان میں اب عوام کے سامنے وزیراعلی کو خودکُشی کرنی ہو گی ۔۔ اتنا ماریں گے اب ۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »