علیم خان کی پریس کانفرنس پر مونس الہٰی کا ردعمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے علیم خان کے بیان پر رد عمل دے دیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang NoConfidenceMotion

علیم خان نے پریس کانفرنس میں مونس الہٰی پر چھ، چھ کروڑ روپے میں ایم پی ایز خریدنے کا الزام لگایا تھا۔

علیم خان نے کہا کہ جتنا ساتھ میں نے عمران خان کا دیا ہے اس سے آدھی بھی کسی نے دی ہے تو اس کا نام بتائیں۔ علیم خان کا کہنا تھا کہ پرویز الہٰی کو ڈاکو کہنے والے خان صاحب آج کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے سارے ووٹ اسے دیدیں، پہلے پرویز الہٰی کو گالیاں دیں اور اب وہ نیا پاکستان بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے183 ارکان میں سےآپ کو کوئی ایک بندہ پسند آیا، آپ جس کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہتے تھے اسے کہتےہیں 183ووٹ ڈال دو، ہم تو غدار بن گئے، چیمہ اور سالک کو بھی کہو غدار ہیں، پیسے لے لیے ہیں، علیم خان پر الزام لگاؤ تو سہی کہ اس نے پیسے لے لیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah aap ko nakam kare

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علیم خان گروپ کے مزید تین ارکان کی پرویز الہٰی کی حمایتوفاقی وزیر مونس الہٰی نے علیم خان گروپ کے مزید تین ارکان توڑ لئے، مذکورہ ارکان گزشتہ رات پرویز الہٰی کے پاس آگئے تھے ااس پرویز الہی شخص کو پی ٹی آئی والے وزیر اعلی بنا نے کے لیے لڑ رہے ہیں؟ انا للہ وانا الیہ راجعون پی ٹی آئی دفن ہوگئی۔ اب یے ہم نے نہیں کیا شکر ہے اللہ پاک کا کرم ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مونس الہٰی کی ایک اور بڑی کامیابیوزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے جوڑ توڑ جاری ہے، ایسے میں وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے اپنے والد پرویز الہٰی کو وزیرِ اعلیٰ بنانے کے حوالے سے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ وڑ جائے گا آج باپ اور بیٹا دونوں ھی ۔ 😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی یا حمزہ شہباز پنجاب کے خادم اعلیٰ کا فیصلہ آج ہوگا11:53 PM, 2 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پرویز الٰہی اور حمزہ شہبازمیں  آج  بڑی  جنگ  ہونے جا رہی ہے۔ پنجاب وزیر اعلیٰ کے انتخاب جوڑ برابر کا ھے ۔ حمزہ شہباز شریف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

6تاریخ کو پورا نقشہ سامنے آجائے گا، چوہدری پرویز الہٰی6تاریخ کو پورا نقشہ سامنے آجائے گا، چوہدری پرویز الہٰی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PervaizElahi NoConfidenceMotion NationalAssembly
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترین گروپ میں توڑ پھوڑ شروع، 3 اراکین کی پرویز الہٰی سے ملاقاتترین گروپ کے 3 اراکین نے وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں پرویز الہٰی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion Punjab
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کو اکثریت سے کامیاب کروائیں گے، عثمان بزدارتحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں ارکان اسمبلی کی بڑی تعداد موجود تھی۔ 😱 jaiseawamwaisehukumran getoutimrankhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »