Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیشل فیچر گھریلو تنازعات کے بعد صنم ماروی کا گلوکاری چھوڑنے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق صنم ماروی کی جانب سے گلوکاری کو خیرباد کہنے کا اعلان اس وقت کیا گیا جب ان کی سوتیلی بہن گلوکارہ ریشماں پروین نے ان پر شدید الزامات لگاتے ہوئے ان کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی۔

ریشماں پروین نے دعویٰ کیا کہ صنم ماروی نے حامد خان سے فروری میں خلع کے بعد کبیب نواز نامی لڑکے سے شادی کرلی ہے۔ گلوکارہ کا کہنا تھاکہ وہ تین ماہ قبل ہی سندھ سے پنجاب کے دارالحکومت لاہور منتقل ہوئی ہیں اور صنم ماروی انہیں دھمکیاں دے رہی ہیں کہ وہ لاہور میں زندہ رہ کر دکھائیں۔ صنم ماروی نے جذباتی انداز میں کہا کہ جب ان کے اہل خانہ ہی ان کے دشمن بن جائیں اور ان کی ملکیت اور پیسا ہی ان کے تنازعات کا سبب بنے تو وہ ایسے شعبے میں مزید کام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتیں۔

گلوکارہ نے دعویٰ کیا کہ خاندانی جھگڑے سامنے آنے کے بعد سندھ کے مداح ان کی کردارکشی کرتے ہوئے ان کے لیے خلاف نامناسب زبان استعمال کر رہے ہیں اور وہ مزید گلوکاری نہیں کرنا چاہتیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

javed hafiz : جاوید حفیظ:-مڈل ایسٹ کے دگر گوں حالاتمڈل ایسٹ کے سیاسی اور اقتصادی حالات کچھ عرصے سے زیادہ حوصلہ افزا نہیں رہے۔ شام میں جاری سول وار کو اگلے سال ایک عشرہ ہو جائے گا۔ جانی اور مالی نقصانات کے اعتبار سے یہ بدترین جنگ رہی ہے‘ پڑھیئےجاوید حفیظ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

khursheed nadeem : خورشید ندیم :- قربانی اور اجتہادآج کا سب سے اہم سوال یہی ہے۔ اس کا مخاطب حکومت بھی ہے اور معاشرہ بھی۔ خواص بھی اور عوام بھی۔ علما اور بھی عامی بھی۔ سب کو سوچنا ہے کہ وبا کے دنوں میں سب کو بروئے کار آنا ہے۔ پڑھیئےخورشید ندیم کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایک نظراِدھربھی!پاکستانی عوام نے پاکستان تحریک انصاف کو ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لیے ووٹ دئیے ‘یہی بات تبدیلی کے نعرے کی اساس تھی اوراسی وعدے نے وزیراعظم عمران خان کو اقتدار کی مسند تک پہنچایا۔ پڑھیئےزاہد اعوان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین کو کیا ہوا؟کشمیر کا تنازعہ 1947ء سے حل طلب ہے۔ پاکستان اور انڈیا کی رضامندی سے مسئلے کے مستقل حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادیں ریکارڈ پر موجود ہیں اور دینا اسے تسلیم کرتی ہے‘ لیکن پڑھیئےصابر شاکر کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یہ وقتِ اعتراف ہےمیاں نواز شریف کے کیمپ کی جانب سے خاموشی ہے‘ لیکن یہ خاموشی معاملے کو زیادہ مشکوک بنا رہی ہے اور گمان ہے کہ یہی ان کا مقصد ہے۔ پڑھیئےخالد مسعود خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جس کا کام اُسی کو ساجھےسب سے پہلے پروفیسر صاحب کی خدمت میں حاضر ہوا''جناب! اس ملک کے دانشور ایک عرصہ سے کہہ رہے ہیں کہ سیاست پر اور اسمبلیوں کی ممبری پر‘ کچھ خاندانوں کی نسل در نسل اجارہ داری چلی آ رہی ہے۔ پڑھیئےمحمد اظہارالحق کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »