khursheed nadeem : خورشید ندیم :- قربانی اور اجتہاد

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج کا سب سے اہم سوال یہی ہے۔ اس کا مخاطب حکومت بھی ہے اور معاشرہ بھی۔ خواص بھی اور عوام بھی۔ علما اور بھی عامی بھی۔ سب کو سوچنا ہے کہ وبا کے دنوں میں سب کو بروئے کار آنا ہے۔ پڑھیئےخورشید ندیم کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

قربانی اور اجتہادآج کا سب سے اہم سوال یہی ہے۔ اس کا مخاطب حکومت بھی ہے اور معاشرہ بھی۔ خواص بھی اور عوام بھی۔ علما اور بھی عامی بھی۔ سب کو سوچنا ہے کہ وبا کے دنوں میں سب کو بروئے کار آنا ہے۔ تنہا حکومت کچھ نہیں کر سکتی اگر عوام ساتھ نہ دیں اور عوام بھی کچھ نہیں کر سکتے اگر حکومت کوئی واضح حکمتِ عملی طے نہ کرے۔ مذہب اور معیشت، دو اہم امور قربانی کے ساتھ جڑے ہیں۔ قرآن مجید نے جسے 'ذبحِ عظیم‘ کہا، اس کا منظر ہم دس ذی الحج کو دنیا بھر میں دیکھتے ہیں۔ قربانی کی عبادت، الہامی مذاہب میں ہمیشہ...

مذہب کے باب میں ان لوگوں کافرمایا مستند ہونا چاہیے جنہیں تفقہ فی الدین حاصل ہے۔ پاکستان کے استثنا کے ساتھ، دنیا بھر کے علما متفق تھے کہ چونکہ انسانی جان بچانا دین کا اولیں تقاضا ہے، اس لیے بیت اللہ سمیت سب مساجد کو بند کردیا جائے۔ یہی نہیں،اس بار حج کا عالمگیر اجتماع بھی منعقد نہیں ہورہا۔ نماز اورحج فرض عبادات ہیں۔ یہ ایمان کا معیار ہیں۔ جو نماز نہ پڑھے اور استطاعت کے باوجود حج نہ کرے، اس کا ایمان معتبر نہیں رہتا۔ اس اہمیت کے باوصف، نمازکو باقی رکھا گیا مگراسے گھروں تک محدود کر دیا گیا۔ حج بھی...

اس باب میں دوسری رائے نہیں ہو سکتی کہ اس اختلاط کو روکنا حکومت کی ذمہ داری ہے اور ساتھ عوام کی بھی۔ رمضان اور عید کے دنوں میں جو بے احتیاطی ہوئی، اس کے نتائج ہمارے سامنے ہیں۔ اگر ہم اس کو دہرانے پر اصرار کریں گے تو یہ اجتماعی خود کشی ہوگی۔ اس لیے لازم ہے کہ اس بارے میں ابھی سے کوئی دو ٹوک موقف اختیار کیا جائے۔

جو لوگ اس کے بعد قربانی پر اصرار کریں،ان کو یہ کہا جائے کہ اس پیسے کو انفاق کردیں۔ وہ چاہیں تو رقم کسی مدرسے کو دے دیں۔ چاہیں تو کسی رفاہی ادارے کو۔ بہتر ہو گا کہ اس موقع پر ایسے اداروں کو یہ رقم دے دی جائے جو کورونا کے معاشی اثرات کو کم کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ اس سے قربانی کا جذبہ بھی زندہ رہے گا اور یہ عبادت بھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

khursheed nadeem : خورشید ندیم :-پیغامِ پاکستان کہاں ہے؟فتووں کابازار ایک بار پھرگرم ہے۔ پیغامِ پاکستان کہاں ہے؟ یہ دائرہ اب مزید سکڑ گیا ہے۔ آغاز دو فرقوں سے ہوا اوراب یہ ایک مسلک کے تنگنائے تک سمٹ گیا ہے۔ ہم مسلک ایک دوسرے کے خلاف فتوے دے رہے ہیں۔ DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عام آدمی آرٹیکل 9 پر عملدرآمد کا منتظر، ندیم افضل چن کو خراج تحسین اور سراج الحق!!!!عام آدمی آرٹیکل 9 پر عملدرآمد کا منتظر، ندیم افضل چن کو خراج تحسین اور سراج الحق!!!! فیصلے کے مطابق نیب آرڈیننس کے تحت وفاقی حکومت کیس نیب کو بھیج سکتی ہے جب کہ چینی انکوائری کمیشن کی تشکیل بھی درست ہے mac61lhr NAB SugarCrisis pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

khursheed nadeem : خورشید ندیم :-پیغامِ پاکستان کہاں ہے؟فتووں کابازار ایک بار پھرگرم ہے۔ پیغامِ پاکستان کہاں ہے؟ یہ دائرہ اب مزید سکڑ گیا ہے۔ آغاز دو فرقوں سے ہوا اوراب یہ ایک مسلک کے تنگنائے تک سمٹ گیا ہے۔ ہم مسلک ایک دوسرے کے خلاف فتوے دے رہے ہیں۔ DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

PM special assistant 'steps down'Prime Minister Imran Khan’s special assistant Nadeem Afzal Chan has resigned, source said on Saturday. Chan joined Pakistan Tehrik-i-Insaf (PTI) after leaving
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مودی نے چین کے آگے زمین سرنڈر کردی، راہول گاندھیاگر چینی افواج بھارتی زمین پر نہیں آئیں اور کوئی زمین قبضے سے نہیں گئی تو ہمارے فوجی کیوں مارے گئے اور ہمارے فوجی کہاں مارے گئے، رہنما کانگریس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالتی فیصلے سے مطمئن ہیں، یہ کسی کی ہار یا جیت نہیں، شہزاد اکبر - ایکسپریس اردومعزز جج کی اہلیہ اور بچوں کو لندن فلیٹس اور منی ٹریل کی تفصیل جمع کرانا ہو گی، معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل دیکھے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »