یہ وقتِ اعتراف ہے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میاں نواز شریف کے کیمپ کی جانب سے خاموشی ہے‘ لیکن یہ خاموشی معاملے کو زیادہ مشکوک بنا رہی ہے اور گمان ہے کہ یہی ان کا مقصد ہے۔ پڑھیئےخالد مسعود خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

آج کل ایک اور سٹوری بڑے زور و شور سے چل رہی ہے اور وہ ہے لندن میں میاں نواز شریف اور جہانگیر ترین کی متوقع ملاقات۔ جہانگیر ترین کی جانب سے تو اس متوقع ملاقات کی تردید کی جا رہی ہے‘ تاہم میاں نواز شریف کے کیمپ کی جانب سے خاموشی ہے‘ لیکن یہ خاموشی معاملے کو زیادہ مشکوک بنا رہی ہے اور گمان ہے کہ یہی ان کا مقصد ہے۔

اس ملک میں اس حقیقت کے باوجود کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں اور کلپس میں کم از کم بھی نوے فیصد جھوٹ پر مبنی ہوتے ہیں اور ان پر اعتبار کرنا حماقت کے علاوہ اور کچھ نہیں ہوتا‘ یہ حماقت زور و شور سے جاری ہے۔ بلاتصدیق ہر بات کو آگے پیل دینے کی پھرتیوں نے تو اور بھی کام خراب کر دیا ہے۔ صرف عمران خان صاحب پر ہی کیا موقوف‘ حکیم الامت اور شاعرِ مشرق پر ہر اس شخص نے ہاتھ صاف کیا ہے جس کو اپنے شعری ذوق کے بارے میں خوش فہمی ہے اور اس حوالے سے لوگوں پر اپنی دھاک جمانے کا شوق ہے۔ ایسا ایسا بے وزن اور خاج...

خبر کی مثال ''کاتا اور لے دوڑی‘‘ والے اردو محاورے جیسی ہو چکی ہے۔ ابھی ایک دوست نے لندن سے ایک وڈیو کلپ بھیجا ہے‘ ایک صاحب اپنے مکان کی چھت سے براہ راست بریکنگ نیوز دے رہے تھے کہ شعبہ تعلیم سے لاہور کے ایک تہہ خانے میں بینک کی ملازمت اور پھر اس سے مایوس ہو کر واپس ملتان جا کر اپنے والد کی زمینوں پر کاشتکاری کرنے والے جہانگیر ترین کس طرح اچانک اتنے امیر ہو گئے اور اب وہ پاکستان سے لندن آ چکے ہیں اور انہوں نے میاں نواز شریف کو ملاقات کا پیغام بھیجوایا ہے۔ جواباً میاں نواز شریف کی طرف سے...

ان صاحب کی جہانگیر ترین کے بارے میں معلومات خاصی خام تھیں۔ ملتان میں وہ بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں کچھ عرصہ ضرور پڑھاتے ر ہے‘ تاہم وہ اعزازی طور پر بلا معاوضہ شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن کے طلبہ کو پڑھانے آتے تھے۔ دوسرا یہ کہ ان کے والد کا باٹلنگ یونٹ ان کے سیاست میں آنے سے بہت پہلے نوٹ چھاپنے کے کام آ رہا تھا۔ یہ فیکٹری کس طرح لگی یہ ایک الگ کہانی ہے‘ تاہم یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ جہانگیر ترین منہ میں سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوئے اور انہیں پیدائشی کروڑ پتی کہا جا سکتا ہے۔ ان کے والد اللہ...

میاں نواز شریف کو چاہئے کہ وہ جہانگیر ترین کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کریں اور جہانگیر ترین کو اعتراف جرم کیلئے اُکسانے کی غرض سے پہل کرتے ہوئے اپنے طویل سیاسی و غیر سیاسی جرائم کا اعتراف کریں جس کا مختصر خاکہ یہ عاجز ان کی آسانی کیلئے فراہم کر رہا ہے کہ وہ اپنی منی لانڈرنگ کا‘ لندن میں ٹیکس چوری سے کمائے گئے پیسوں سے خریدی گئی جائیدادوں کا‘ چھانگا مانگا میں لوٹوں کی خریدوفروخت کا‘ اسمبلی کے فلور پر قطری خط کا افسانہ سنانے کا‘ آٹھ ہفتوں کیلئے لندن آ کر کسی ہسپتال میں جائے بغیر آٹھ ماہ تک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ تصویر کس چیز کی ہے اور کہاں پر تعمیر کی جارہی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں اس وقت کئی ساری پریشانیوں اور مسائل میں سے ایک بڑا مسئلہ سستی بجلی کا بھی ہے جس حل کرنے کیلئے ڈیم اور دیگر اقدامات کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شنگھائی میں کوروناوائرس کے3نئے کیسز کی تصدیق، یہ دراصل کن ممالک کے شہری ہیں؟شنگھائی(شِنہوا)میونسپل صحت کمیشن نے پیر کے روز کہاہے کہ شنگھائی میں اتوار کے روز نوول کروناوائرس کے 3نئے درآمدی کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ مقامی سطح پر ترسیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ عدالتوں کے احترام پر لیکچر دے، کیا یہ قرب قیامت نہیں؟ شہباز گلوزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ عدالتوں کے احترام پر لیکچر دے، کیا یہ قرب قیامت نہیں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’یہ دو سابق فوجیوں اور صحافی کے خلاف تشدد کو شہ دے رہے ہیں‘انڈین فوج کے میجر ریٹائرڈ گوریو آریہ نے سابق بریگیڈیئر اجے شکلہ اور سابق جنرل پناگ سمیت ایک صحافی جو اس سلسلہ وار ٹویٹس میں شامل تھے کے خلاف دھمکی آمیز ٹویٹ کیں اور ان کے خلاف تشدد کو ہوا دی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کا پہلا سونے کا ہوٹل، ایک رات قیام کا کرایہ کتنا اور یہ کس ملک میں بنایاگیا؟ بڑا دعویٰہنوئی(آئی این پی) ویت نام کے دارالحکومت میں ایک ڈویلپر نے دنیا کا پہلا سونے کا ہوٹل تعمیر کر لیا ہے جو 25 منزلوں پر مشتمل ہے۔ تصویر : ویڈیو سکرین شاٹس غیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سورج گرہن لیکن یہ لوگ اپنے بچوں کوکراچی کے ساحل پر مٹی میں کیوں دبا رہے ہیں؟ یقین کرنا مشکلکراچی (ویب ڈیسک) سورج گرہن سے متعلق توہم پرستی کا رجحان آج کے جدید معاشرے میں بھی برقرار ہے، لوگوں کا ماننا ہے کہ بچوں کو ساحل سمندر کی ریت میں دبانے سے معذور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »