چین کو کیا ہوا؟

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر کا تنازعہ 1947ء سے حل طلب ہے۔ پاکستان اور انڈیا کی رضامندی سے مسئلے کے مستقل حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادیں ریکارڈ پر موجود ہیں اور دینا اسے تسلیم کرتی ہے‘ لیکن پڑھیئےصابر شاکر کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

کشمیر کا تنازعہ 1947ء سے حل طلب ہے۔ پاکستان اور انڈیا کی رضامندی سے مسئلے کے مستقل حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادیں ریکارڈ پر موجود ہیں اور دینا اسے تسلیم کرتی ہے‘ لیکن پاکستان دشمنی کی آگ میں جلنے والی مودی سرکار نے گزشتہ برس پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی اور ازخود مقبوضہ وادی کی بندر بانٹ کرلی۔ بھارتی آئین میں ترمیم کی اور یوں مودی نے یکطرفہ طور پر اعلان کردیا کہ'' برسوں پرانا مسئلہ ہم نے حل کردیا ‘اب آگے بڑھنے کا وقت ہے اور ہم مزید آگے جائیں گے ‘آزاد کشمیر...

مودی سرکار بڑی تجارتی منڈی ہونے کی وجہ سے بلیک میلنگ کی حد تک فائدہ اٹھایا۔ مودی سرکار نے بھی پاکستان کو فوکس کرکے دنیا بھر کی توجہ پاک انڈیا کشیدگی پر لگائے رکھی‘ لیکن ساتھ ساتھ اس سارے پس منظر میں چین کو بھی چاروں طرف سے گھیرنے کیلئے دیگر بڑی طاقتوں سے مل کر اپنا ایجنڈا جاری رکھا۔ سی پیک منصوبے کو سبوتاژ کرنے کیلئے پاکستان کو تو داخلی بدامنی کیلئے ٹارگٹ کیا ہی ہواتھا‘ساتھ ساتھ امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے اور جنوبی ایشیا کا سرخیل بننے کیلئے چین کو بھی چیلنج کرنا شروع کر دیا اور چین کی بحری...

اگست پانچ کے بعد بھارتی وزیرِداخلہ امیت شاہ نے لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے اپنا خبثِ باطن یہاں تک ظاہر کردیا کہ ''جب ہم کشمیر مدعے کی بات کرتے ہیں تو اس میں آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کو پاکستان سے واپس لینا اور چین سے اکسائی چن اور لداخ کے علاقے واپس لینا بھی شامل ہے ‘‘۔ امیت شا کا یہ بیان کسی اور نے نوٹ کیا یا نہیں‘ لیکن چین کے پالیسی سازوں نے ضرورغور سے سن لیا اور اس کی حدت بھی محسوس کرلی اور نیپال کے علاقوں میں انڈیا کی طرف سے نئی دفاعی انفراسٹرکچر کی تعمیر اور شمالی علاقوں...

کھیل ابھی جاری ہے‘ جنوبی ایشیا میں نئی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں‘ راج ناتھ ماسکوپہنچ چکے ہیں روس سے درخواست کی ہے کہ چین سے ہماری معافی تلافی کروادیں‘ساتھ ہی روس کو لالچ دیں گے کہ ہم آپ سے ڈیفنس میزائل سسٹم خریدنا چاہتے ہیں۔ انڈیا مشکلات کا شکار ہے‘ اجیت ڈوول ڈاکٹر ائن اپنی موت آپ مرچکی ہے‘ پاکستان کو 27فروری کا جواب نہ دے سکے اور اب چین سے معافیاں مانگنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔چین وہ ملک ہے جو پاکستان کو ہمیشہ تحمل کا مشورہ دیتا ہے اور کہتا ہے کہ پہلے اپنے آپ کو مضبوط اور مربوط کرو پھر انڈیا کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حویلیاں طیارہ حادثے کی رپورٹ بھی تیار، وزیر ہوا بازی کو جمع کرا دئ گئیکراچی: (دنیا نیوز) حویلیاں طیارہ حادثے کی رپورٹ بھی تیار کرتے ہوئے اسے وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو جمع کرا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حویلیاں طیارہ حادثے کی رپورٹ بھی تیار، وزیر ہوا بازی کو جمع کرا دئ گئیکراچی: (دنیا نیوز) حویلیاں طیارہ حادثے کی رپورٹ بھی تیار کرتے ہوئے اسے وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو جمع کرا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین نے دریا کا رُخ موڑ دیا، بھارت کو ایک اور زوردار جھٹکا، نیندیں اُڑگئیںبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں خبر آئی تھی کہ چین نے بھارت کے زیرقبضہ تبتی علاقے گیلوان وادی میں بلڈوزر اور دیگر بھاری مشینری پہنچانی شروع کر دی ہے جس کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا ’جلن‘ دونوں بہنوں کو جدا کردے گی؟کیا ’جلن‘ دونوں بہنوں کو جدا کردے گی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر پر اجلاس: کیا انڈیا کو اب اسلامی ممالک سے بھی جھٹکا ملنے والا ہے؟اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم او آئی سی کے جموں و کشمیر سے متعلق رابطہ گروپ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس پیر کو ہو رہا ہے جس میں کشمیر کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نوجوان نے نئی گرل فرینڈ کو اپنی محبت دکھانے کیلئے پرانی محبوبہ کو قتل کردیاماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس میں ایک 19 سالہ نوجوان نے اپنی محبوبہ کو اپنی محبت اور وفاداری کا یقین دلانے کیلئے اپنی پرانی گرل فرینڈ کو قتل کردیا۔ غیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »