عوام یا نظام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام یا نظام تحریر: علی معین نوازش (am_nawazish) لنک: DailyJang

کورونا وائرس کی وبا میں عوام کے ردعمل نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اِس میں حکومتی عہدیداروں اور حمایتیوں کا بھی ایک کردار رہا ہے۔ پنجاب کی وزیر صحت نے پچھلے دنوں شاہ زیب خانزادہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ لاہوری تو ایک الگ ہی مخلوق ہیں جو کسی کے بات نہیں سنتے، عید پر لوگ بلا جھجک باہر نکلے،حفاظتی تدابیر پر کسی بھی طرح عمل نہیں کیا جا رہا۔ اب حکومتی ہٹ لسٹ پر اپوزیشن سے زیادہ عوام نظر آنےلگے ہیں۔ سینئر صحافی طلعت اسلم صاحب نے ایک ٹویٹ میں کیا خوب کہا، عمومی طور پر عوام حکومتوں سے مایوس ہو جاتے...

پہلی بات تو یہ کہ اِس طرح کے تصورات Reductionistہوتے ہیں یعنی ایک پیچیدہ مسئلے کو بہت سادہ بنانے کی ایک غلط کوشش ہوتے ہیں۔ ہمارے عوام تو بیچارے حکومت کے ہر حکم کو جس کو حکومت نافذ کروائے، چُپ کر کے سن لیتے ہیں۔ مہنگائی ہوئی، چُپ کر کے برداشت کی، بدترین لوڈشیڈنگ برداشت کی، متعدد بالواسطہ ٹیکسز برداشت کر رہے ہیں۔ کسی کام کے لیے رشوت دیں یا لمبی لائنوں میں لگے رہیں، کبھی شکوہ نہیں کرتے۔ اکثر اوقات یہی دیکھنے کو ملا کہ جہاں حکومت نے عمل کرایا، عوام نے حکومت کے احکامات پر عمل کیا۔ اِس میں اہم پہلو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے ایک طرف اپنی عوام کو غربت اور دوسری طرف کورونا سے بچانا ہے، وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ کہ اگلا مہینہ بہت مشکل ہے۔ ہم نے ایک طرف اپنی عوام کو غربت اور دوسری طرف کورونا سے بچانا ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ کاروبار بھی چلے اور
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس بے قابو ہو کر فضائوں میں پھیلا یا قدرتی، یہ الگ بحث لیکن اس وائرس کے بعد کیا صورتحال ہوگی؟ سینئر کالم نویس نے سارا نقشہ کھینچ دیالاہور (کالم: منظور احمد) کرونا وائرس ہے تو اللہ کا عذاب ہی، خواہ یہ کیمیائی لیباریٹری میں پیدا ہوا ہو اور انسانی غلطی سے بے قابو ہو کر فضاؤں میں پھیل گیا ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن آئیں گے تو تمام وعدے پورے ہوچکے ہوں گے، عوام دواﺅں پر پیسے خرچ نہ ...اسلام آباد(این این آئی،آئی این پی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کا کوئی علاج نہیں ہے۔ دوائوں پر پیسے خرچ نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حویلیاں طیارہ حادثے کی رپورٹ بھی تیار، آج عوام کے سامنے لائے جانے کا امکانحویلیاں طیارہ حادثے کی رپورٹ بھی تیار، آج عوام کے سامنے لائے جانے کا امکان pid_gov PlaneReport
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حویلیاں طیارہ حادثے کی رپورٹ بھی تیار، آج عوام کے سامنے لائے جانے کا امکاناسلام آباد : پی آئی اے حویلیاں طیارہ حادثے کی رپورٹ بھی وزیرہوابازی غلام سرور کو پیش کردی گئی، رپورٹ کو آج عوام کے سامنے لائے جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں عوام مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی، نوٹیفکیشن جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »