حویلیاں طیارہ حادثے کی رپورٹ بھی تیار، وزیر ہوا بازی کو جمع کرا دئ گئی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) حویلیاں طیارہ حادثے کی رپورٹ بھی تیار کرتے ہوئے اسے وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو جمع کرا دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حویلیاں طیارہ حادثے کی رپورٹ ائیر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کے سربراہ نے وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو پیش کی ہے۔

حویلیاں طیارہ حادثے کی رپورٹ بھی آج عوام کے سامنے لائے جانے کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ پی کے 661 سات دسمبر 2016ء کو حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوا تھا۔ طیارے میں عملے سمیت 47 افراد حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے۔ اس طیارہ حادثے میں معروف نعت خواں جنید جمشید بھی جاں بحق ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار، آج وزیراعظم کو پیش کی جائے گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ‌ ایوی ایشن ڈویژن کو موصول ہو گئی جسے آج وزیراعظم عمران خان کے سامنے پیش کیا جائے گا، قبل ازیں وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو تحقیقاتی رپورٹ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ آج پیش کی جائے گیپی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ آج پیش کی جائے گی KarachiPIAPlaneCrashed Report PMImranKhan InvestigationReport pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI Official_PIA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم کو پیش کی جائے گی -اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم عمران خان کو پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان سے طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ سے متعلق استفسار کیا تھا۔ وفاقی وزیر غلام سرور خان نے وزیراعظم کو …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیارکراچی : پی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات رپورٹ تیار کرلی گئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج ایوی ایشن ڈویژن کو پیش کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کو کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیشاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کوکراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی، جس کے بعد رپورٹ آج قومی اسمبلی میں بھی پیش کی جائے گی۔ Breaking News We are ready for prepare a lawsuit on PIA. We did not received any positive response from them and six month already passed. On behalf of PIA Plane Crash Affectees PK8303 Official_PIA wraillantclark icao IATA ImranKhanPTI TahirImran official_pcaa PALPA2020
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی رپورٹ وزیر اعظم کو پیشوفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے وزیراعظم عمران خان کو کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی، وزیراعظم نے رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »