کیا ’جلن‘ دونوں بہنوں کو جدا کردے گی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا ’جلن‘ دونوں بہنوں کو جدا کردے گی؟ ARYNewsUrdu

ڈرامے میں منال خان ’ایک ایسی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں جو اپنی بہن سے حسد کرتی ہے، کزن سے شادی طے ہونے کے باوجود وہ بڑی بہن کی امیر خاندان میں شادی طے ہونے اسے جلن ہونے لگتی ہے اور وہ اپنے والد اور والدہ سے شادی رکوانے کی سر توڑ کوشش کرتی ہے لیکن اس میں ناکام رہتی ہے۔

عماد عرفانی منال خان سے دو مرتبہ گفتگو کرتے ہیں اور اپنی بہن نادیہ خان سے اس بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہتے ہیں انہیں منال خان اچھی نہیں لگی تاہم عماد کی بہن انہیں سمجھاتی ہیں کہ تم اکیلے رہے ہو اس لیے رشتوں کی سمجھ نہیں ہے سالی اسی طرح کی ہوتی ہیں اور سالی آدھی گھر والی ہوتی ہے۔ ڈرامے کی دوسری قسط میں دکھایا گیا ہے کہ عماد کی اریبہ سے شادی ہوچکی ہے جبکہ دونوں بہنوں میں چقپلش کا بھی آغاز ہوچکا ہے، ڈرامے میں آگے کیا ہونے جارہا ہے یہ جاننے کے لیے دیکھئے ہر ڈرامہ سیریل جلن ہر بدھ کی رات آٹھ بجے صرف اے آر وائی ڈیجیتل پر۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانیوں نے لاک ڈاؤن میں کیا سرچ کیا؟ گوگل نے تفصیلات جاری کردیں - ایکسپریس اردوپاکستانی صارفین زیادہ تر ماحول، صحت مند طرز زندگی اور آن لائن خریداری کے بارے میں مواد سرچ کررہے ہیں، گوگل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانیوں نے لاک ڈاؤن میں کیا سرچ کیا؟ گوگل نے تفصیلات جاری کردیںکراچی(ویب ڈیسک) گوگل نے پاکستان میں لاک ڈاؤن کے دوران انٹرنیٹ سرچنگ کی تفصیلات جاری کردیں، لاک ڈاؤن میں آن لائن گراسریز ڈیلیوری کی تلاش میں 300 فیصد اضافہ ہوا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باوجود فیصل آباد میں کرکٹ کا میلہ، پھر پولیس نے کیا کیا ؟فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیصل آباد میں کورونا کے ایس او پیز کے باوجود کرکٹ کا میلہ سجا جس میں 200 سے زائد تماشائیوں نے بھی شرکت کی۔رپورٹ کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: تاریخی خسارے کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہیں کیا گیابلوچستان نے آئندہ مالی سال 21-2020 کے لیے 87 ارب 61 کروڑ روپے سے زائد کے خسارے کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ مالی مشکلات کے باعث وفاقی حکومت کی طرح بلوچستان کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کھانا بنانے کا تربیت سے کیا تعلق؟ صنم جنگ کا صارف کو کرارا جوابکراچی : اداکارہ صنم جنگ نے خود پر تنقید کرنے صارفین کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کیا تربیت صرف کھانا بنانے پر ہی ختم ہوجاتی ہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے فراڈ بجٹ پیش کیا ہے، سراج الحقسنیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت نے فراڈ بجٹ پیش کیا جس نے عوام کو کوئی خوشی نہیں دی،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »