یہ تو غضب ہوگیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا نے بالآخر وہی غضب ڈھایا‘ جس کا ڈر تھا۔ کل مرزا تنقید بیگ سے ملاقات ہوئی تو اندازہ ہوا کہ کچھ نہ کرنا ہر انسان اور اُس کے متعلقین کیلئے کیسے ٰقیامت خیز لمحے لے کر آتا ہے. پڑھیئےایم ابراہیم خان کا کالم:

کورونا نے بالآخر وہی غضب ڈھایا‘ جس کا ڈر تھا۔ کل مرزا تنقید بیگ سے ملاقات ہوئی تو اندازہ ہوا کہ کچھ نہ کرنا ہر انسان اور اُس کے متعلقین کیلئے کیسے ٰقیامت خیز لمحے لے کر آتا ہے۔ جب ملک بھر میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلی تو لاک ڈاؤن متعارف کرایا گیا۔ لاک ڈاؤن نے معاملات کو جوں کا توں رکھنے کی سعی کی جو مکمل طور پر کامیاب نہ ہوسکی۔ ہوتی بھی کیسے؟ ہم‘ خیر سے‘ لاک ڈاؤن کے لیے پیدا ہی نہیں ہوئے۔ گھر کی چار دیواری تک محدود کیے جانے کو ہم میں سے بیشتر جیل کی سی اسیری تصور کرتے ہیں‘اگر دن میں دو...

مرزا کام نہ کرنے کا رجحان پروان چڑھانے کے لیے لاک ڈاؤن کے محتاج نہ تھے۔ جب کورونا وائرس کا نام و نشان نہ تھا‘ تب بھی وہ کام کرنے کے معاملے کو لاک ڈاؤن کیے رہتے تھے۔ جب کورونا کی وبا پھیلی اور اُس کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن متعارف کرایا گیا تب مرزا کے لیے مزید آسانی پیدا ہوئی‘ جس ادارے کے وہ ملازم ہیں اُس نے انہیں گھر بٹھادیا اور یوں مرزا کے لیے وہی ماحول پیدا ہوگیا ‘جو ریٹائرمنٹ سے پہلے ہوا کرتا تھا۔ جب سے دوستی ہوئی ہے ہم نے مرزا کو اسی حالت میں دیکھا ہے ‘یعنی وہ کام کیے بغیر کھانے کے...

خیر‘ لاک ڈاؤن نے ایک زمانے کو کچھ کا کچھ کر ڈالا ہے۔ غضب یہ ہوا ہے کہ مرزا کا چلن عام ہوگیا ہے۔ ڈھائی ماہ سے بھی زائد مدت تک گھروں میں رہنے والوں کو جب دوبارہ کام پر طلب کیا گیا ہے تو ایک نئی الجھن اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔ کوئی گاڑی اگر کئی ماہ کھڑی رہے تو آسانی سے سٹارٹ نہیں ہوتی اور اگر ہو جائے تو ڈھنگ سے چل نہیں پاتی۔ کچھ ایسا ہی معاملہ اُن کا بھی ہے ‘جو لاک ڈاؤن کے دوران گھر بٹھادیئے گئے تھے۔ اب‘ جبکہ نرمی کا معاملہ متعارف ہوا ہے‘ گھر بٹھائے جانے والوں کو واپس بلایا گیا ہے۔ مشکل یہ ہے کہ گھر...

ہم نے جواباً عرض کیا کہ معاشرے اسی طرح تو بربادی کے گڑھے میں گِرا کرتے ہیں‘ اگر سب کی سوچ آپ کی سی ہوجائے تو چل چکی سماج کی گاڑی؟ یہ تو غضب ہی ہو گیا۔ایم ابراہیم خان کے تازہ کالم کا الرٹ میسج حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کریںآپ کیلئے کیپچا ہے BXD2

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرج ہال میں شادی، پولیس نے چھاپہ مارا تو دولہا دلہن کو لے کر فرار ہوگیافیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صنعتی شہر فیصل آبادکے ایک میرج ہال میں شادی کی تقریب منعقد کرائی گئی جس پر پولیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یہ وقتِ اعتراف ہےمیاں نواز شریف کے کیمپ کی جانب سے خاموشی ہے‘ لیکن یہ خاموشی معاملے کو زیادہ مشکوک بنا رہی ہے اور گمان ہے کہ یہی ان کا مقصد ہے۔ پڑھیئےخالد مسعود خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ عدالتوں کے احترام پر لیکچر دے، کیا یہ قرب قیامت نہیں؟ شہباز گلوزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ عدالتوں کے احترام پر لیکچر دے، کیا یہ قرب قیامت نہیں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شنگھائی میں کوروناوائرس کے3نئے کیسز کی تصدیق، یہ دراصل کن ممالک کے شہری ہیں؟شنگھائی(شِنہوا)میونسپل صحت کمیشن نے پیر کے روز کہاہے کہ شنگھائی میں اتوار کے روز نوول کروناوائرس کے 3نئے درآمدی کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ مقامی سطح پر ترسیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’یہ دو سابق فوجیوں اور صحافی کے خلاف تشدد کو شہ دے رہے ہیں‘انڈین فوج کے میجر ریٹائرڈ گوریو آریہ نے سابق بریگیڈیئر اجے شکلہ اور سابق جنرل پناگ سمیت ایک صحافی جو اس سلسلہ وار ٹویٹس میں شامل تھے کے خلاف دھمکی آمیز ٹویٹ کیں اور ان کے خلاف تشدد کو ہوا دی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیلام اگر امریکہ جیسے ممالک میں لگے تو بڑا امیر ہوں لیکن پاکستان کو نہیں ...' نیلام اگر امریکہ جیسے ممالک میں لگے تو بڑا امیر ہوں لیکن پاکستان کو نہیں چھوڑنا چاہتا کیونکہ جو مزہ۔۔۔' طارق عزیز کے بارے میں سینئرکالم نویس کا ایسا انکشاف کہ آپ کی آنکھیں بھی فرط جذبات سے نم ہوجائیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »