سابق امریکی صدر کے مجسمے کو نیویارک میوزیم سے ہٹانے کا فیصلہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ میں غلامی کی حمایت اور کرِسٹوفر کولمبس کے ہاتھوں امریکی نو آبادی سے متعلق علامات اور یادگاریں خاص طور سے تنقید کی زد میں ہیں۔

بلیک لائیوز میٹر کی تحریک کے نتیجے میں مجسموں کے خلاف مہم دنیا بھر میں پھیل چکی ہے اور کئی ملکوں میں یادگاروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔صدر ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے ایسی یادگاروں کے ہٹائے جانے پر یہ کہتے ہوئے تنقید کی تھی کہ ’بائیں بازو کا بے قابو ہجوم ہماری تاریخ کو غارت اور یادگاروں کی بے حرمتی کر رہا ہے‘میئر بِل ڈی بلیسیو نے اتوار کو کہا: ’عجائب گھر نے تھئیڈور رُوزویلٹ کے مجسمے کو ہٹانے کا حکم دیا ہے کیونکہ یہ سیاہ فام اور قدیمی باشندوں کو محکوم اور نسلی لحاظ سے کمتر پیش کرتا ہے۔‘میوزیم کی صدر ایلن...

سابق صدر کے ایک پوتے، تھئیڈور رُوزویلٹ چہارم نے روزنامہ نیویارک ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: ’اس مجسمے کی بناوٹ تھئیڈور رُوزویلٹ کے ورثے کی نمائندگی نہیں کرتی۔ یہ اس مجسمے کو ہٹانے اور آگے بڑھنے کا وقت ہے۔‘صدر ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے ایسی یادگاروں کے ہٹائے جانے پر یہ کہتے ہوئے تنقید کی تھی کہ ’بائیں بازو کا بے قابو ہجوم ہماری تاریخ کو غارت اور یادگاروں کی بے حرمتی کر رہا ہے۔‘Image captionرُوزویلٹ کا تعلق ریپبلیکن پارٹی سے تھا اور وہ 1901 سے 1909 تک دو مرتبہ امریکہ کے صدر منتخب ہوئے تھے۔ کامیابیوں...

ٹیڈی کے لقب سے پکارے جانے والے روزویلٹ کا چہرہ ماؤنٹ رشمور پر بنی مشہور یادگار کا حصہ ہے جہاں ابراہم لنکن، ٹامس جیفرسن اور جارج واشنگٹن کے سر بھی مجسموں کی شکل میں نصب ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے محدود حج کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے محدود حج کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ SaudiArabia Hajj2020 Hajj1441 Hajj Pakistan NoorUlHaqQadri Inform HajMinistry MoHU_En KingSalman KSAmofaEN saudiarabia pid_gov MoIB_Official MORAisbOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ای سی سی کے اجلاس میں گندم اورآٹے کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم فیصلےاسلام آباد : مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں پر کنٹرول کیلئے نجی شعبہ کو گندم کی درآمد کی اجازت دیدی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کاشام میں چالیس لاکھ سے زائدشہریوں کے تحفظ کے بارے میں تشویش کااظہاراقوام متحدہ نے شمال مشرقی شام میں ہفتہ کے اختتام پربمباری کی اطلاعات کے بعدچالیس لاکھ سے زائدشہریوں کے تحفظ کے بارے میں تشویش کااظہارکیاہے۔ اقوام متحدہ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی اخبار نے بھارت میں کرونا مریضوں سے متعلق سنسنی خیز انکشاف کر دیاامریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں کرونا وائرس انفیکشن میں مبتلا مریض فٹ پاتھوں، اسپتالوں کی راہداریوں اور ایمبولینسز میں مرنے لگے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستالاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہو گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستالاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »