ای سی سی کے اجلاس میں گندم اورآٹے کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم فیصلے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ای سی سی کے اجلاس میں گندم اورآٹے کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم فیصلے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اقدامات کی منظوری دی گئی اور قیمتوں پر کنٹرول کیلئے نجی شعبہ کو گندم کی درآمد کی اجازت دیدی گئی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نجی شعبے کیلئے گندم کی درآمد کیلئے کوئی حد نہیں ہوگی، صوبائی حکومتوں کو فوری گندم کی ریلیز کی پالیسی کے اعلان کا کہا جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق پنجاب آئندہ 2 ماہ کے دوران صوبے کی فلور ملز کو 9 لاکھ ٹن گندم فراہم کرے گا، پاسکو کے پی اور بلوچستان کی گندم کی ضروریات کا جائزہ لے گا، پنجاب سے کے پی اور بلوچستان کیلئے گندم کی فراہمی کو آسان بنایا جائے گا۔

اجلاس کے دوران سی ڈی اے کو میٹرو کی ادائیگیوں کی مد میں ڈھائی ارب کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی گئی اور شہدا کے اہل خانہ کو ادائیگی کیلئے 20 کروڑ کی گرانٹ کی سمری منظور کی گئی۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد پولیس کے شہدا کے اہلخانہ کو 3.6 کروڑ کی فراہمی اور اسلام آبادپولیس کے 10.5کروڑکےواجبات کی ادائیگی کی سمری منظور کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کی منظوری دیدی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگا،اقتصادی رابطہ کمیٹی 11 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی کی نجی شعبے کو گندم درآمد کرنےکی اجازتای سی سی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائےخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سگریٹ پر 100 فیصد ایف ای ڈی میں اضافے کی سفارش کی منظوراسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے 2 لاکھ روپے سالانہ اسکول فیس جمع کرانے والوں پر ٹیکس لگانے کی سفارش کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کیخلاف آپریشن کیلئے42 اضلاع میں سروے کیا گیا، این ایل سی سیاین ایل سی سی کے مطابق سندھ میں 24 گھنٹوں میں 79481 ایکڑ پر سروے کیا گیا، سندھ کے 6 اضلاع میں 2624 ایکڑ پرآپریشن کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مکینک کے بیٹے کی سی ایس ایس افسر بننے کی کہانیلاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے زوہیب قریشی کے لیے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنا کوئی پھولوں کی سیج نہیں تھی بلکہ ایک مشکل اور تکلیف دہ سفر تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »