Solicite - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Solicite -

اس طرف آنے سے پہلے میں آپ سے ایک دوسری فیملی کا تعارف بھی کراؤں گا‘ پاکستان میں جعفربرادرز کے نام سے ایک بڑا بزنس گروپ ہے‘ یہ لوگ کھربوں روپے کے مختلف کاروبار کرتے ہیں۔

کیوں کہ یہ نوجوان اپنے والدین کی دولت اڑاتے ہیں لہٰذا یہ پائلٹ ہوتے ہیں‘ ظاہر جعفر بھی پائلٹ تھا‘ یہ بھی دن رات والدین کی دولت اڑاتا تھا‘ نور مقدم اور ظاہر جعفر دوست تھے‘ یہ ’’لیونگ ریلیشن شپ‘‘ میں تھے‘ ایک دوسرے کے ساتھ گھومتے پھرتے اور کھاتے پیتے رہتے تھے‘ خاندان بھی ایک دوسرے کو جانتے ہیں‘ 19 جولائی کو عید سے پہلے نور مقدم اچانک گھر سے غائب ہو گئی۔

وہ اس کا سر سیڑھیوں پر بھی مارتا رہا‘ یہ دن ساڑھے چار بجے کا واقعہ تھا‘ ملازمین نے فون کر کے ظاہر کے والد ذاکر جعفر کو بتادیا لیکن اس نے اگنور کر دیا‘ ظاہر نے اس کے بعد نور کو بالائی منزل پر ٹارچر کرنا شروع کر دیا‘ اس نے اس کے جسم میں چار جگہ چاقو مارا‘ ایک بڑا زخم چھاتی پر بھی تھا‘ وہ اس کی منتیں کرتی رہی لیکن وہ اس کے جسم کو چاقو سے کاٹتا رہا‘ نور نے اپنے فون سے ویڈیو کالز کی کوشش بھی کی اور شور بھی کیا لیکن کوئی اس کی مدد کو نہ آیا‘ ظاہر نے اس دوران اپنے والد کو فون کر کے بتایا‘ نور میرے...

پولیس نے ظاہر ذاکر جعفر کو گرفتار کر لیا ‘ شوکت مقدم کو بھی سانحے کی اطلاع دے دی گئی‘ ظاہر کا والد کراچی سے واپس آ گیا اور آ کر پولیس پر چڑھائی کر دی‘ اس کا بار بار کہنا تھا ’’آپ میرے بیٹے کو قاتل کہنے والے کون ہوتے ہیں‘ یہ فیصلہ عدالت نے کرنا ہے‘‘ پولیس نے اسے سمجھایا لیکن دولت میں اگر تکبر نہ ہو تو پھر دولت‘ دولت نہیں ہوتی‘ ذاکر جعفر نے وکلاء کی لائن بھی لگا دی اور ہر طرف سے دباؤ بھی ڈالنا شروع کر دیا لیکن میں یہاں پولیس کی تعریف کروں گا بالخصوص ڈی آئی جی افضال احمد کوثر قابل تعریف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

[14/06, 14:11] 𝙇𝘼𝙂𝙃𝙈𝘼𝙉 & 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙇𝙚𝙜𝙖𝙡 𝘾𝙤𝙣𝙨𝙪𝙡𝙩𝙖𝙣𝙩𝙨 𝙖𝙣𝙙 𝘼𝙙𝙫𝙤𝙘𝙖𝙩𝙚𝙨 Check this out: Directorate S: The C.I.A. and America's Secret Wars in Af...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں تین دن میں 6 نوجوان شہید - ایکسپریس اردوبھارتی فوج نے ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران نوجوانوں کو شہید کیا 3 دن پہلے مٹھائی کا تبادلہ ہوا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈیجیٹل انقلاب؛ لاڑکانہ کا گاؤں واٹس ایپ سے چلنے لگا - ایکسپریس اردوپلیٹ فارم سے اجتماعی مسائل کیخلاف لوگوں کو متحرک کیا جاتا ہے، ریاض پیرزادہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سڑک کے بیچوں بیچ یہ پراسرار قبر کس کی ہے؟ - ایکسپریس اردوقبر پر نصب کتبے کے مطابق، اس میں ’گریبان شہید بابا‘ دفن ہیں لیکن مدفون ہستی کی حقیقت کوئی نہیں جانتا عمران خان کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان کے حملے روکنے کے لیے کرفیو نافذ - ایکسپریس اردوکرفیو کا مقصد طالبان کے اثرورسوخ اور ان کی نقل و حرکت کو روکنا ہے، افغان وزارت داخلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ سرد موسم میں ماحول گرمائے گی - ایکسپریس اردوفرنچائزز کے ساتھ پی سی بی کی ٹیلی کانفرنس میں آئندہ سال ساتواں ایڈیشن قبل ازوقت جنوری، فروری میں کرانے پر اتفاق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آّزاد کشمیرانتخابات؛ مختلف مقامات پر سیاسی کارکنوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق - ایکسپریس اردوسیاسی کارکنوں کے درمیان تصادم کے باعث مختلف مقامات پر پولنگ کا عمل متاثر Ganda pur jaisay kameenay log
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »