سڑک کے بیچوں بیچ یہ پراسرار قبر کس کی ہے؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

آج کل سوشل میڈیا پر ترک صوبے سیواس کے قصبے شرکیشلا میں سڑک کے بیچوں بیچ ایک پراسرار قبر کے چرچے ہیں۔ یہ قبر پچھلے کئی سال سے یہاں بنی ہوئی ہے لیکن کوئی نہیں جانتا کہ آخر یہ قبر کس کی ہے۔

یہاں رہنے والے پورے یقین سے صرف اتنا جانتے ہیں کہ یہ قبر بہت پرانی اور قصبہ شرکیشلا کی تعمیرِ نو سے بھی بہت پہلے کی ہے۔ یہ قبر سڑک کے بالکل درمیان میں کیوں ہے؟ پرانے مقامیوں کا کہنا ہے کہ قصبہ شرکیشلا کی تعمیرِ نو سے پہلے تک یہ قبر ایک نجی مکان کا حصہ تھی۔ خواب میں یہ قبر ان مزدوروں کو مخاطب کرکے کہتی کہ اسے یہیں رہنے دیا جائے۔ نتیجتاً قبر کے ارد گرد سے سڑک گزارنے کا فیصلہ کرتے ہوئے، قبر کو یونہی چھوڑ دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق سفیروں کی تنظیم کا نور کے قاتل کی مثالی سزا کا مطالبہسابق سفیروں کی تنظیم ایسوسی ایشن آف فارمر ایمبیسڈرز نے نور مقدم کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان کا خیر مقدم کیا اور قاتل کو مثالی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں معدے کی انفیکشن کے ہزاروں مریض رپورٹحرامی عید پر گوشت ایسے کھاتے ہیں جیسے مر جانا ہے اسکے بعد یا دوبارہ کبھی گوشت دنیا میں ملنا نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تاجروں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹ مالکان کی سندھ حکومت کے خلاف احتجاج کی دھمکی - ایکسپریس اردوتاجروں نے بازاروں کے اوقات کار شام چھ بجے کرنے، ہفتے کی چھٹی، شادی ہالز اور ریسٹورنٹ پر پابندیاں مسترد کردیں لگتا ہے سندھ حکومت چاہتی ہے تمام شادیاں سادگی سے اور بغیر خرچے کے ہو جائیں اور غریب ماں باپ کا بھی بھرم رہ جائے بلکل احتجاج ہونا چاہیے یہ اس کرونا ڈرمے کے خلاف،سندھ کے ڈاکوں نے یہ پیسے بنانے کا نیا طریقہ ڈھنونڈ نکالا ہے کرونا کی آڑ میں۔انگلینڈ امریکہ پورے یورپ نے ماسک حتی کے ہر طر ح کی پابندیاں ختم کردی ہیں لیکن پاکستان میں روز نئی لہر آجاتی ہے۔انڈیا سے نا کوئی آیا اور نہ کوئی گیا تو ڈیلٹا کرونا کی آڑ میں شہریعلاقوں کو تباہ کرہی ہے سندھ حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں 16سالہ لڑکی کی پراسرار موت کا معاملہ قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درجکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے گلشن اقبال میں 16سالہ لڑکی کی پراسرار موت کو قتل قرار دے کر مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ قتل کی دفعہ کے تحت سرکاری مدعیت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرینہ کپور کے بیٹے تیمور کی ناشتے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئرکرینہ کپور نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنے بڑے بیٹے تیمور علی خان کی ناشتے کی پلیٹ کی تصویر شیئر کی ہے ، جو پھلوں سے بھری ہوئی ہے۔انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں Is ko sir pr utha lo ye koi share karne wali baat hay کرینہ کپور کی ماں کو بھی لن ساتھ تمہاری کو بھی انسان ہے ناشتہ کریگا اس میں خاص بات کیا ہے؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایران اور پاکستان کے مابین بحری سیکورٹی کے تعاون کے فروغ پر تاکیدکراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کے ڈائریکٹر نے ایک ملاقات میں میری ٹائم سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ایرانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »