آّزاد کشمیرانتخابات؛ مختلف مقامات پر سیاسی کارکنوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

آزاد کشمیر کے انتخابات کے دوران مختلف مقامات پر سیاسی کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوچکا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے، پولنگ کے درمیان مختلف مقامات پر سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم بھی ہوا ہے۔ کوٹلی میں حلقہ ایل اے 12 میں پولنگ اسٹیشن میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے زبانی تلخ کلامی نے خونی تصادم کی شکل اختیار کرلی، جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ہٹیاں بالا میں جسکول پولنگ اسٹیشن پر بھی لیگ اور پیپلز پارٹی کے کارکن آمنے سامنے آگئے اور ایک سیاسی جماعت کی جانب سے پولنگ بند کرانے کی کوشش کی گئی، حلقہ ایل اے 27 کے کوپرا گلی پولنگ اسٹیشن میں دو گروپوں کے مابین جھگڑا ہوگیا جس پر پولنگ کا عمل کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔ پشاور میں آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 45 کے لیے قائم پولنگ اسٹیشن پر بدنظمی کی وجہ سے پولنگ روک دی گئی، پولیس نے پی ٹی آئی کے 2 اور آزاد امیدوار کے 6 کارکنان کو گرفتار کرلیا، حالات کنٹرول کرنے کے بعد پولنگ کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ganda pur jaisay kameenay log

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: تفریح کیلئے مختلف مقامات پر گئے 6 شہری ڈوب گئےعید الاضحی کے تیسرے روز کراچی کے 6 شہری سینڈز پٹ، حب ڈیم ، حب ندی اور گجو ندی میں ڈوب گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کورنگی کے مختلف علاقوں میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکراچی کے علاقے کورنگی کے مختلف علاقوں میں 6 اگست تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا SamaaTV پولیس کی نکل پڑی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مختلف ممالک کے مقابلے پاکستان میں کورونا سے شرح اموات کم ، تاہم خطرہ ابھی بھی برقراراسلام آباد : سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ بر وقت فیصلوں، محنت، لوگوں کے تعاون سے کورونا اموات کی شرح 10 لاکھ میں صرف 102 ہے ARYNEWSOFFICIAL Means k ap abhi bhi khush nhi hyn itni sari jany chali gi hyn...😢 ARYNEWSOFFICIAL Shafqat_Mahmood
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں معدے کی انفیکشن کے ہزاروں مریض رپورٹحرامی عید پر گوشت ایسے کھاتے ہیں جیسے مر جانا ہے اسکے بعد یا دوبارہ کبھی گوشت دنیا میں ملنا نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوٹلی: سیاسی کارکنوں میں تصادم، 1 جاں بحق، 2 زخمیکوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں ہونے والے تصادم اور جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک جماعت کا کارکن جاں بحق ہو گیا، جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ Pagal log hain ab uskay gharwalo ka kia hoga kia koi leader kifalat karay ga kabhi nahi khud ko bhi samjao aur upnay bachcho ko bhi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کے انہدام پر نادم ہوکر مسلمان ہونیوالا شخص پراسرار طور پر جاں بحقنئی دہلی: (دنیا مانیٹرنگ) سابق ہندو انتہا پسند اور سنگ پریوار کے رہنما محمد عامر حیدر آباد شہر کی ایک مسجد میں پراسرار طور پر انتقال کر گئے۔ محمد عامر جن کا اسلام قبول کرنے سے قبل نام دلبیر سنگھ تھا۔ 4 دن ہوگئے ۔۔۔۔۔ دنیا نیوز کا نشه اب اترا ہے اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »