افغانستان میں طالبان کے حملے روکنے کے لیے کرفیو نافذ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرفیو کا مقصد طالبان کے اثرورسوخ اور ان کی نقل و حرکت کو روکنا ہے، افغان وزارت داخلہ

افغان حکومت نے طالبان کے حملوں کو روکنے کے لیے ملک بھر میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان حکومت نے طالبان کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کو ختم کرنے اور حملوں کو روکنے لیے ملک بھر میں رات کا کرفیو نافذ کردیا ہے تاہم اس کا اطلاق کابل اور ننگرہار سمیت 3 صوبوں میں نہیں ہوگا۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق ملک کے 31 صوبوں میں کرفیو نافذ کیا گیا ہے جس کا اطلاق رات 10 سے صبح 4بجے تک ہوگا۔ کرفیو نافذ کرنے کا مقصد طالبان کے حملوں اور ان کی نقل و حرکت کو روکنا ہے۔

دوسری جانب افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ تمام صوبوں میں طالبان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، افغان فورسز ہر طرح سے مسلح ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر طالبان کے زیر اثر علاقوں کا کنٹرول حکومت سنبھال رہی ہے۔ افغان سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جھڑپوں میں 262 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تاہم طالبان نے ہلاکتوں کو مسترد کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان: امریکی فوج کے طالبان کے خلاف فضائی حملے جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے - ایکسپریس اردوترجمان پینٹاگون کی فضائی کارروائی کی تصدیق، تفصیلات فراہم کرنے سے انکار How can they reach Afghanistan with Imran Khan Absolutely NO? Where did they fly from?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کے 31صوبوں میں کرفیو نافذ اہم وجہ سامنے آگئیکابل (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) افغان حکومت نے 34میں سے 31صوبوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کردیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ کرفیو کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے رات گئے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کردیاواشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی فوج نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان کے ٹھکانں پر دو فضائی حملے کر دیے ۔ العربیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہامریکا کی جانب سے رات گئے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ طالبان ٹھکانوں پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران اور پاکستان کے مابین بحری سیکورٹی کے تعاون کے فروغ پر تاکیدکراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کے ڈائریکٹر نے ایک ملاقات میں میری ٹائم سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ایرانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »