جمہوریت کا استحکام، انتخابی اصلاحات سے مشروط - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمہوریت کا استحکام، انتخابی اصلاحات سے مشروط -

بدقسمتی سے ہر الیکشن کے بعد ہارنے والی جماعتیں انتخابی عمل میں شدید دھاندلی کی شکایت کرتی ہیں۔ کبھی ووٹنگ سے پہلے دھاندلی کرنے کا شور مچتا ہے۔ کبھی ووٹنگ کے بعدپولنگ اسٹیشن پر گنتی اورریٹرننگ افسر کے دفتر میںنتائج مرتب کرنے میں دھاندلی کے الزامات عائد کیے جاتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام جلد از جلد تیار کرنے کے حوالے سے پرعزم ہیں۔ وفاقی وزرا نے الیکشن ایکٹ 2017کے ترمیمی بل کی منظوری سے پیشتر ہی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی خریداری اور تیاری کے اختیارات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ادارے کو دے دیے تھے۔ وزیراعظم پراعتماد ہیں کہ اگلا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہی شفافیت پر مبنی ہوگا۔

اپوزیشن اور الیکشن کمیشن اس کی مخالفت کررہے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ اس اقدام سے الیکشن کمیشن بے اختیار ہوجائے گا۔ عام لوگوں کو ووٹر لسٹوںمیںاپنا نام درج کروانے میں یا ایک علاقہ سے دوسرے علاقہ میں اپنا ووٹ منتقل کروانے میں بہت مشکل پیش آتی ہے۔ نادرا کا وسیع نیٹ ورک ہے جو یہ کام سہولت سے کرسکتا ہے۔ ایسے ماحول میں جہاں فریقین کو بدگمانیوں نے گھیرا ہو، آپس میں اعتماد کا فقدان ہو اور ہر طرف بے یقینی کے سائے ہوں وہاں مشینوں کے اس نئے طریقہ انتخاب کو یک طرفہ طور پر نافذ کرنے سے انتخابی عمل مزید متنازعہ ہو جائے گا۔ ایسی صورتحال میں نئی اصلاحات دھاندلی الزامات کے لیے مزید ایندھن مہیا کرنے کا سبب بنیں گی۔

بے قاعدگیاں دور کرنے کے ساتھ الیکشن کمیشن پاکستان کو الیکشن ٹریبونلز کے حوالے سے بھی بہتری لانی چاہیے تاکہ مقررہ مدت میں انتخابی درخواستوں کا فیصلہ ہو سکے اور سیاسی جماعتوں کو بھی ایسی قانون سازی کرنی چاہیے کہ مقدمات سالوں لٹکانے کے بجائے طے شدہ وقت میں فیصلہ دیا جا سکے، اس تناظرمیں چند تجاویزیہ ہیں کہ تمام تر عدالتی اختیارات الیکشن ٹریبونلز کو منتقل کردیے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنے مالکوں کو بولو۔۔۔۔۔کہ اصلاحات ہونے دیں ۔۔۔ورنہ ہر الیکشن کیطرح رنڈی رونا روتے رہینگے ۔۔۔جیسے GB اور اب AJK کے بعد رنڈی رونا رویا جا رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کا شناختی کارڈ برآمدگی کا دعویٰ، نادرا کا ردعمل آگیاطالبان کا شناختی کارڈ برآمدگی کا دعویٰ، نادرا کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu آج بھی شناختی کارڈ بنا رہا ہیں افغانی، نادرا والے پیسے لے کر بناتا ہے ۔میں نے بہت دیکھا ہے کیا رد عمل اگیا ھے نادرا کا ؟؟؟ اس سے ذلیل اور گری ہوئی حرکت اور کیا ہوسکتی ھے کہ چند ہزار روپے کیخاطر اپنی قوم کی شناخت فروخت کر دیجائے۔ ؎قومے فرختند و چہ ارزان فرختند ! نادرا کاعملہ افغانیوں کو ایسے پہچانتےھے جیسے لوگ اپنے بیٹے کو ! مگر یہ قوم فروش طبقہ اسکے باوجود ٹس سے مس نہیں ہورھے۔ اذیت ناک لمحمہ وہ ہوتاہے کہ پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک کے چکر لگانے والے پاکستانیوں کے سامنے اس بدقسمت ملک پر وہ لعنت بھیجتے رہتے ہیں کہ بندہ شرم اور غصہ کے اگ میں جھلس سا جاتا ھے۔خُدا کیلئے غیرت ایمانی بھی کوئی چیز ھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گارڈ کی فائرنگ کا معاملہ، زخمی ڈیلیوری بوائے کیلئے خواجہ اظہار کا اہم اعلانگارڈ کی فائرنگ کا معاملہ، زخمی ڈیلیوری بوائے کیلئے خواجہ اظہار کا اہم اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا خوف افغانستان میں رات کا کرفیو نافذطالبان کا خوف، افغانستان میں رات کا کرفیو نافذ Afghanistan Curfew Imposed Taliban Militants Advance ARG_AFG MoDAfghanistan ashrafghani AfghanTaliban
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نکیال پی پی کارکنان کا پی ٹی آئی امیدوار پر تشدددھاندلی کا الزام بھی لگا دیانکیا ل(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیپلزپارٹی کے کارکنان نے حلقہ ایل اے 9کے پولنگ سٹیشن کے دورے پر آئے تحریک انصاف کے امیدوار آصف حنیف کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔پی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیگی امیدوار کا بیان؛ ’نواز، مودی اور محب پلان کا حصہ ہے‘‏ -وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ پلان کے تحت اپنے امیدوارسے بھارت ‏سے مدد مانگنے کابیان دلایا گیا۔ حلقہ ایل اے 35 جموں 2 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد اسمعٰیل گجر نے شکست کے خوف ‏سے بھارت سے مدد مانگنے اور حالات خراب کرنے کی دھمکی دی۔ لیگی امیدوار […] MaryamNSharif Marriyum_A isay bhi dekhlo BiBi... Nikaalo inko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی سفارتخانے کا جنوبی کوریا میں آن لائن سیشن کا انعقادسیول(رضا شاہ) پاکستانی سفارتخانہ نے کوریا میں مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک آن لائن سیشن کا انعقاد کیا۔  آن لائن سیشن میں سفیر پاکستان ممتاز زہرا بلوچ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »