پاکستانی سفارتخانے کا جنوبی کوریا میں آن لائن سیشن کا انعقاد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیول(رضا شاہ) پاکستانی سفارتخانہ نے کوریا میں مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک آن لائن سیشن کا انعقاد کیا۔  آن لائن سیشن میں سفیر پاکستان ممتاز زہرا بلوچ،

کمیونٹی ویلفیئر اتاشی محمد عادل خان اور ڈیفنس اتاشی کرنل چنگیز ظفر شامل ہوئے۔ اس کے علاوہ بڑی تعداد میں اسٹوڈنٹس، سکالرز، پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کے ذمہ داران، پاکستانی کمیونٹی کوریا کے ذمہ داران اور کوریا میں موجود پاکستانی ورکرز وغیرہ نے شرکت کی۔ سفیر پاکستان ممتاز زہرا بلوچ نے آن لائن سیشن کے حاضرین کی شکایات، مسائل اور تجاویز سنیں اور ایجوکیشن فورم پر کام کرنے کی خواہش،

اسٹوڈنٹس کے سکالرشپ کے معاملات، کوریا کے نئے ویزوں کی پابندی اور تاخیر، پاکستانی ورکرز کی کوریا میں واپسی اور پاکستان اور کوریا کے مابین تجارت اور کلچر کو پرموٹ کرنے جیسے اہم موضوعات پر بات چیت کی۔ سابق سفیر شوکت علی مقدم کی بیٹی کے قتل پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ سفیر پاکستان ممتاز زہرا بلوچ نے آئندہ بھی کوریا میں موجود پاکستانیوں سے مسلسل رابطے میں رہنے کا اظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کرانے کا اعلان غداری ہے مولانا فضل الرحمانجمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو کشمیر کا غدار قرار دیدیا ۔کہتے ہیں بیرونی ایجنڈے پر عمران خان کو لایا گیا ۔ حکومت نے چین سے حلوہ خور حرامی جمیعت علماء اسلام ھند کی پاکستانی برانچ کا سربراہ فضلو ڈیزل اس کے باپ نے قیام پاکستان کو جرم قرار دیا تھا اور قائد اعظم کی توہین کی تھی۔لعنت اور ہزاروں بار لعنت اس گندے نظام کی پیداوار ضمیرفروش دین فروش اور وطن فروش ۔ یہ تیری اماں کا عاشق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا ایف نائن پارک میں سٹیزن کلب کا دورہوزیر اعظم عمران خان کا ایف نائن پارک میں سٹیزن کلب کا دورہ PMImranKhan F9Park CitizenClub Islamabad MoIB_Official GovtofPakistan PTIOfficialISB ImranKhanPTI PakPMO InsafPK ShkhRasheed fslsltn FaisalJavedKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا خوف افغانستان میں رات کا کرفیو نافذطالبان کا خوف، افغانستان میں رات کا کرفیو نافذ Afghanistan Curfew Imposed Taliban Militants Advance ARG_AFG MoDAfghanistan ashrafghani AfghanTaliban
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سیف جدہ کا ریتلا ساحل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیاسعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ کے جنوب میں واقع سیف جدہ کا سرخ ریتلا ساحل اپنے نیلگوں پانیوں اور بھوری ریت کی بہ دولت سیاحوں کے لیے غیرمعمولی کشش رکھتا ہے۔ یہی وجہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں شیڈول پاک افغان ون ڈے سیریز سری لنکا میں ہونے کا امکانکابل (ویب ڈیسک) پاکستان اور افغان کرکٹ ٹیموں کے درمیان افغانستان میں شیڈول ون ڈے سیریز سری لنکا میں ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق افغانستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس کا ملزم برطانیہ میں بھی جرائم میں ملوث نکلاسابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کا ملزم ظاہر جعفربرطانیہ میں بھی جرائم میں ملوث نکلا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »