عمران خان کا آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کرانے کا اعلان غداری ہے مولانا فضل الرحمان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو کشمیر کا غدار قرار دیدیا ۔کہتے ہیں بیرونی ایجنڈے پر عمران خان کو لایا گیا ۔ حکومت نے چین سے

تعلقات خراب کئے۔وزیراعظم نے آزاد کشمیر میں اعلان کیا کہ آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کرائوں گا یہ موقف 70 سالہ موقف سے غداری کی ہے ،تم کل بھی کشمیر کے غدار تھے تم آج بھی کشمیر کے غدار ہو ۔

جنوبی وزیرستان میں پیغام امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 14ملین مارچ اور ایک آزادی مارچ سے اپنی حیثیت تسلیم کرائی دھاندلی سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ بڑھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران حکومت نے فیٹف کے کہنے پرقانون سازی کی،ملک گروی رکھا، امریکاسی پیک کے خاتمے اورچین سے دوستی کاخواہاں ہے نااہل حکومت امریکا کی خواہش پوری کررہی ہے چینی سفیر ہنستا تھا کیسی حکومت ہے بڑے پروجیکٹ کے بجائے مرغیاں مانگتی ہے۔

فضل الرحمان نے کہا کہ ہماراافغانستان کاموقف پہلے بھی اصولی تھااور اب بھی ہے، امریکا کے کہنے پر کسی پڑوسی کودہشت گردنہیں کہہ سکتے، افغانستان میں کئی دہائیوں سے جنگ جاری ہے امریکا کو آخر میں یہاں سے بھاگنا پڑا افغانستان میں متحارب گروپس کوہم نے دہشتگرد نہیں بلکہ مجاہدین ماناہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ 90دن میں کرپشن ختم کرنےوالاکرپشن کابادشاہ بن گیاہے مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ہفتہ وار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جارہی ہیں پاکستان میں دھاندلی زدہ حکومت تسلیم کی نہ آزادکشمیر میں کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کس کے ساتھ تیرے ساتھ یا انڈیا کے ساتھ

یہ تیری اماں کا عاشق

جمیعت علماء اسلام ھند کی پاکستانی برانچ کا سربراہ فضلو ڈیزل اس کے باپ نے قیام پاکستان کو جرم قرار دیا تھا اور قائد اعظم کی توہین کی تھی۔لعنت اور ہزاروں بار لعنت اس گندے نظام کی پیداوار ضمیرفروش دین فروش اور وطن فروش ۔

حلوہ خور حرامی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف نے کشمیر میں ریفرنڈم کرانے کا عمران خان کا بیان مسترد کردیاشہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کے بیان سے وہ خدشات ثابت ہوگئے ہیں جو 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات سے قوم کے سامنے پہلے ہی آچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہو گا:فواد چودھریوفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر میں ہونے والے عام انتخابات سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ان کے خوابوں کی تعبیر ملے ووٹ تو آپ کو فرشتے ڈالے گئے ۔۔پر یہ آپنے کپمنی کے حالات بھی دیکھے جب_دین_تخت_پرآئےگا Daboo😄 بولی کتا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کا الزام مسترد کردیاوزیر اعظم نے آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کا الزام مسترد کردیا تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے: فواد چوہدریآج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry PTIofficial AJK Polling pmln_org MediaCellPPP AJKElections2021 MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry PTIofficial pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official GovtofPakistan 🤣😂😅 اچھا مذاق تھا۔۔۔۔ PTI کشمیر کے لئے فوت ہوچکی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پتہ نہیں آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کی بات کہاں سے آئی : وزیراعظم عمران خانپی ٹی آئی نے تراڑ کھل میں جلسہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے انتخابی جلسے سے خطاب میں کہا اپوزیشن کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ میں آزاد کشمیر کو صوبہ بنانا چاہتا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے کشمیر فروشی کےہمارے دعوؤں پرمہر ثبت کردی: فضل الرحماناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کشمیر پر ریفرنڈم کرانے کے اعلان پر مولانا فضل الرحمان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کشمیر فروشی کے ہمارے دعوؤں پر مہر ثبت کر دی گئی ہے۔ Mishkat ul Masabeeh Hadees 4324 اور مسلم میں ہے کہ حضرت عمر ؓ نے (شام کے شہر) جابیہ کے مقام پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے دو یا تین یا چار انگلیوں کے بقدر ریشم پہننے کی اجازت دی ہے ۔ رواہ مسلم ۔ صرف اتنا کہنا ھے ڈیزل hahahahh.ya banda pagal ho gaya ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »