بھارت خانہ جنگی کے دہانے پر، 2 ریاستوں کی آپس میں جھڑپیں، 6 اہلکار ہلاک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو بھارتی ریاستوں کی آپس میں جھڑپیں، 6 اہلکار ہلاک تفصیلات جانئے : DailyJang

پڑوسی ممالک کے لیے زہر اگلنے والا اور ان کو گیدڑ بھپکیوں سے ڈرانے والا اور دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعوے دار بھارت خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔

بتایا گیا کہ اس زمین کا رقبہ مجموعی طور پر تقریباً ساڑھے 6 کلومیٹر ہے، اور آسام حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اس کی ریاست کا حصہ ہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ برس آسام کی انتظامیہ نے جب یہاں اسکول قائم کیا تو میزورام کے شرپسندوں نے اسے نذر آتش کردیا تھا۔ تاہم آج دونوں ریاستوں میں ایک مرتبہ پھر جھڑپیں شروع ہوگئیں جس کے مطابق بتایا جارہا ہے کہ ان جھڑپوں میں آسام پولیس کے 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد جموں وکشمیر میں شہید پاک فوج کے اہلکاروں کی نمازِجنازہ مظفرآباد میں ادا کردی گئیآزاد جموں وکشمیر میں شہید پاک فوج کے اہلکاروں کی نمازِجنازہ مظفرآباد میں ادا کردی گئی ISPR PakArmy Martyred Funeralprayer Security AJKElections2021 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ بھائیوں کی شہادت قبول فرمائے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں یکدم بڑی کمیپاکستان زندہ باد _Mansoor_Ali کوئی ٹیویٹ کر دیو kya 1 rup k 10 dollar mil rhy hn :P kamal karty hu panday g :P
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی گولڈ مارکیٹ میں عیدالاضحیٰ کے بعد سونے کے نرخوں میں کمیGold prices fall in Saudi gold market after Eid al-Adha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک - ایکسپریس اردو68 سالہ اسکاٹش کوہ پیما کو کے ٹو کی آغوش میں ہی دفن کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی جاری - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں سخت مقابلے کی توقع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 23.6فیصد ریکارڈکراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 23.6ریکارڈ کی گئی ۔ ریکارڈ شرح اس بات کا ثبوت ہے کہ کورونا کے مثبت کیسز میں تسلسل کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔حکومت سندھ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »