نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر نے اعتراف جرم کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، ملزم ظاہر جعفر نے نور کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم قتل کی وجوہات کبھی کچھ بتاتا ہے تو کبھی کچھ۔ پولیس نے نور

پر تشدد کے ویڈیو شواہد بھی حاصل کر لئے۔ نور مقدم ساڑھے چار بجے بالکنی سے بھاگ کر گارڈ کے پاس آئی۔ نور نے اپنے آپ کو سکیورٹی گارڈ کے کیبن میں بند کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر پیچھے آیا اور کیبن سے نور کو باہر نکالا۔ گلی میں موجود گارڈ یہ سب کچھ دیکھتے رہے۔ کسی بھی گارڈ نے ظاہر جعفر کو تشدد کرنے سے نہ روکا۔ گلی میں اور بھی لوگ موجود تھے جنہوں نے نور کو گھسٹتے ہوئے دیکھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ملزم اس کو دوبارہ اوپر لیکر گیا۔ تشدد سے لیکر قتل تک کا عمل تین گھنٹے کے دوران کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Qatal kyun kya …

Ab kb latkana Hai isy

Kash aam lugun ko b see e insaaf mil skte

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہرجعفر مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےاسلام آباد : مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا اس وحشی درندے کو قرار واقعائی سزا دینی چاہے ۔ ماں باپ سے بھی گزارش ھے کہ اپنی بچیوں کے لیے کسی پر بھروسہ نہ کریں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ بندے نے بندی مار دی اور تم لوگ ریمانڈ کے چکر میں پڑے ھو گردن اُتارو سیدھے سیدھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس ظاہر جعفر کا بدھ تک جسمانی ریمانڈ04:06 PM, 26 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس کا ملزم برطانیہ میں بھی جرائم میں ملوث نکلاسابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کا ملزم ظاہر جعفربرطانیہ میں بھی جرائم میں ملوث نکلا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس ملزم ظاہر جعفر کے والدین کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عدالت نے سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں ملوث ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور ملازمین کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےاسلام آباد کی عدالت میں سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کی سماعت ہوئی، ملزم ظاہر جعفر کے والدین کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ Great work keep it up
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر کے والدین بھی گرفتار - BBC News اردواسلام آباد پولیس اور انتظامیہ نے نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت آدم جی کو گرفتار کر کے شامل تفتیش کر لیا ہے۔ جبکہ تھیراپی ورکس نامی بحالی مرکز کو سیل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ Arrest those friends, who were in the premises when the murder happened, why didn't they stop the Zahir? Muft ki sharab band honay ka dar ho ga haina? آج کا دن جنرل الیکشن 2023 کا ٹریلر دکھائےگا آج کاسورج فتح لیکر طلوع ہوگا. إنشاءاللّٰه 🇧🇫🇵🇰 25th July Election
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »