آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل ختم ہوگیا ہے جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں پر انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا اور شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا۔ آزاد جموں و کشمیر کے 45 حلقوں میں ووٹرز کی کل تعداد 32 لاکھ 28 ہزار 99 ہے۔ جن کے لئے آزاد کشمیر اور پاکستان میں 6 ہزار 114 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں، پولنگ کے موقع پر آزاد کشمیر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے، 40 ہزار پولیس اہلکار الیکشن ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں جب کہ حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کی گئی ہے۔ آزاد کشمیر میں انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے پریذائیڈنگ آفیسرز سمیت 250 افسران کو مجسٹریٹ کے برابر اختیارات دیئے گئے تھے۔آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں...

میر پور آزاد کشمیر میں انتخابی عمل کے جائزے کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر عبدالرشید سلہریا نے کہا کہ الیکشن کے تمام انتظامات سے مطمئن ہیں، اس بار آر ٹی ایس نہیں بیٹھے گا، کوئی کسی کے ماتحت نہیں ہوتا، سب قانون کے تابع ہیں، امن وامان قائم کرنا انتظامیہ کا کام ہے۔ عبدالرشید سلہریا نے کہا کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی متعدد خلاف ورزیاں ہوئی ہیں،سیاسی جماعتوں اور امیدواروں نے بھی متعدد شکایات کی ہیں، ان خلاف ورزیوں پر قانون کے مطابق کارروائی کررہے ہیں، انتخابات کے دوران ہونے والے ناخوشگوار واقعات ہمیشہ ہوتے ہیں، لیکن کوٹلی کا واقعہ افسوسناک ہے، اس میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کی سیاسی تاریخ کی کچھ جھلکیاں - ایکسپریس اردوایکٹ 74ء کے تحت دو ایوانوں کا قیام عمل میں آیا جن کوقانون ساز اسمبلی اورآزاد جموں کشمیر کونسل کے نام سے جانا جاتاہے۔ عمرانی غنڈہ گردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمیصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر 94736 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے سامان کی ترسیل جاریآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں انتخابی معرکے کیلئے میدان کل سجے گاپولنگ سامان کی ترسیل کا آغازمظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لئے پولنگ سامان کی ترسیل کا آغاز کر دیاگیا ہے جبکہ پولنگ عملہ اپنی جائے تعیناتی کے لئے روانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف آزاد کشمیر میں مقبول ترین جماعت بن کر ابھری ہے: گیلپ سروےاسلام آباد: (دنیا نیوز) گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کی چوالیس فیصد آبادی سمجھتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کل انتخابات جیت جائے گی جبکہ پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی کوبالترتیب نو فیصد مقبولیت حاصل ہے۔ کشمیریوں کو بھی لگ پتہ جائے گا 😂😂 جیسے ہم پاکستانیوں کو لگ گیا انشاء اللہ دنیا نیوز چینل والو بے غیرتو تمہیں میڈیا کہنا ہی صحافت کی توہین ہے یہ گلیپ سروے جو دس جولائی سے پندرہ جولائی تک کیا گیا ہے لعنت میاں عامر تیرے جمن تے بے غیرتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »