اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما رک ایلن ’’کے ٹو‘‘ پہاڑ سر کرنے کی کوشش کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما رک ایلن نئے رُوٹ کے ذریعے ’’کے ٹو‘‘ پہاڑ کی چوٹی سر کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ اس دوران اچانک ایک برفانی تودہ گرا جس کی زد میں آکر کوہ پیما ہلاک ہوگئے۔ چیریٹی پارٹنرز ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں 68 سالہ کوہِ پیما کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اسکاٹش کوہ پیما رک ایلن کی لاش گزشتہ شام تلاش کرلی گئی اور کے ٹو کی آغوش میں ہی ان کی لاش دفن کردی گئی۔رک ایلن اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ ایک نئے راستے سے پہاڑ سر کرنے کی کوشش میں تھے۔ ان کے دونوں ساتھی محفوظ ہیں اور کیمپ ٹو تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔

واضح رہے کہ ’’کے ٹو‘‘ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے جو پاکستان میں سلسلہ کوہ قراقرم میں واقع ہے اور اس کی بلندی 8 ہزار 611 میٹر ہے جسے سر کرنے کی کوشش کے دوران 87 کوہ پیما ہلاک ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئیقومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کی لاش مل گئی، بیٹے نے تصدیق کردی - ایکسپریس اردووالد کا جسدِ خاکی بوٹل نک سے300 میٹر نیچےکھائی میں نظر آرہا ہے جس کو ریسکیو کرکےنکالنےکی کوشش کریں گے، ساجد سدپارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان نیشنل آرمی کے پانچ افسران سمیت 46 سپاہیوں کی پاک فوج سے پناہ کی درخواستراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغان نیشنل آرمی  کے لوکل کمانڈر نے چترال کے اروندو سیکٹر میں پاک آرمی سے رابطہ کیا جس میں پناہ اور محفوظ راستے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں نے وزیراعظم کے نظریے کی واضح حمایت کی: شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غیور کشمیری عوام کا تہہ دل سے شکریہ، کشمیریوں نے وزیراعظم کے نظریے کی واضح حمایت کی۔وزیر خارجہ شاہ محمود نے سماجی رابطے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں نے وزیراعظم کے نظریے کی واضح حمایت کی: شاہ محمود قریشیکون سا نظرا حضور اتنا کھلا مذاق اچھا نہی ہے Chal oye phudi/daya
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یاسر اور اقرا کے بیٹے کی اپنی پھپھو کے ساتھ تصویر وائرلکراچی :- اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کے نومولود بیٹے کی تصویر پھپھو کے ہمراہ وائرل ہوگئی۔یاسر حسین کی جانب سے اداکارہ سونیا حسین کے ہمراہ اپنے نومولود بیٹے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »