طالبان کا خوف افغانستان میں رات کا کرفیو نافذ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان کا خوف، افغانستان میں رات کا کرفیو نافذ Afghanistan Curfew Imposed Taliban Militants Advance ARG_AFG MoDAfghanistan ashrafghani AfghanTaliban

کابل: افغانستان میں طالبان کی تیزی سے پیش قدمی کو روکنے کے لیے افغانستان میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے نائب ترجمان احمد ضیا ضیا کے مطابق کرفیو مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے سے صبح 4 بجے کے درمیان نافذ رہے گا۔انہوں نے بتایا کہ ملک کے34 میں سے 31 صوبوں میں رات کا کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے اعلان کے بعد طالبان نے کئی اہم علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے اور کئی صوبائی دارالحکومتوں کا محاصرہ کر رکھا ہے۔افغان وزارت داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تشدد پر قابو پانے اور طالبان کی نقل و حرکت کو محدود کرنے کے لیے رات کا کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔ کابل، پنج شیر اور ننگرہار میں کرفیو نہیں لگایا گیا۔

عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران وقفے کے خاتمے کے بعد افغان حکام نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کئی صوبوں میں گذشتہ لڑائی میں 260 سے زیادہ طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپن بولدک میں طالبان پر 100 شہریوں کی ہلاکت کا الزاملعنت ہو ایسی میڈیا پر On the other hand the joker 🤡AmrullahSaleh2 is doing Shit on Twitter 😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا قبضے کا دعویٰ جھوٹا ہے: افغان حکومتطالبان کا قبضے کا دعویٰ جھوٹا ہے: افغان حکومت ARYNewsUrdu koi bt nh boht jald sach ho jye ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے کشمیر میں ریفرنڈم کرانے کا عمران خان کا بیان مسترد کردیاشہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کے بیان سے وہ خدشات ثابت ہوگئے ہیں جو 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات سے قوم کے سامنے پہلے ہی آچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن آئندہ سال جنوری فروری میں کرانے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا بڑھتا ہوا خطرہ ، پنجاب میں گھر گھرکورونا ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہکورونا وائرس کا بڑھتا ہوا خطرہ ، پنجاب میں گھر گھرکورونا ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے دھرتی ماں کو ہیرا منڈی کہنے والے افغانی کتے کو وہی سپورٹ کریں گے جو خود ہیرا منڈی کی پیداوار ہیں بات ختم Hi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا آزاد کشمیر میں جیتنے کا امکان 44 فیصد ہے، گیلپ سروے - ایکسپریس اردون لیگ کے پاس 12 فیصد اور پیپلزپارٹی کے پاس صرف 9 فیصد عوامی حمایت ہے، گیلپ سروے جو جماعت سلیکٹر کے بغیر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتی وہ جماعت کشمیر میں فیورٹ ہے کون لوگ ہے یہ کہاں سے آتے ہیں یہ 🤔 What a stupid survey Gallop has always proved to be a Darbari organization regardless of who is the current government انشاء اللہ تحریک لبیک سرپرائز دے گی کل کشمیر میں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »