آر این اے میں تبدیلی سے چاول اور آلو کی پیداوار میں 50 فیصد اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

اس تکنیک کی مدد سے پاکستان میں چاول کی اوسط فی ایکڑ پیداوار 1350 کلوگرام سے بڑھا کر 1960 کلوگرام تک پہنچائی جاسکے گی۔ چینی اور چینی نژاد امریکی سائنسدانوں نے ’’آر این اے‘‘ کہلانے والے جینیاتی سالمے میں تبدیلی کرکے چاول اور آلو کی 50 فیصد زیادہ پیداوار دینے والی نئی فصلیں تیار کرلی ہیں۔کے مطابق، یونیورسٹی آف شکاگو کے ماہرین نے چاول اور آلو کے پودوں میں ’’ایف ٹی او‘‘ کہلانے والا ایک جین داخل کیا جس نے ان پودوں کی نشوونما میں حیرت انگیز اضافہ...

آر این اے میں تبدیلی سے جو فصل تیار ہوئی اس کی جڑیں بھی زمین میں زیادہ گہرائی تک پہنچ رہی تھیں، وہ خشک سالی کے خلاف زیادہ مزاحم تھی اور اس کی نشوونما بھی نمایاں طور پر بہتر تھی۔ البتہ یہ بھی پیداوار میں اچھا خاصا اضافہ ہے جس کا اندازہ یوں لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستان میں چاول کی اوسط پیداوار تقریباً 1350 کلوگرام فی ایکڑ ہے، جو اس تکنیک کے استعمال سے ممکنہ طور پر 1960 کلوگرام فی ایکڑ تک پہنچائی جاسکے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آج کشمیری عوام غلامی کی زنجیریں توڑ کہ اپنی غیرت اور خوداری کا ثبوت دینے جارہی ہے اور غیرت مند اور خودار آدمی کی جماعت کو جتواکہ اپنی غیرت اور خوداری کا ثبوت دے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای نے پاکستان میں پولیومہمات میں سال 2021 میں 23 ملین ڈالرسے زائد کا تعاون کیارپورٹیو اے ای نے پاکستان میں پولیومہمات میں سال 2021 میں 23 ملین ڈالرسے زائد کا تعاون کیا،رپورٹ Pakistan UAE Polio Contributed PolioCampaign Initiative MoIB_Official GovtofPakistan UAEmGov uaegov nhsrcofficial Dr_YasminRashid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا اموات کی شرح 10 لاکھ میں 102 ہے: اسد عمرنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمارےخطےکےمختلف ممالک میں 10 لاکھ میں سےکوروناسےاموات کی شرح پاکستان میں سب سے کم ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مہاراشٹرا میں بارش سے متعلقہ واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 136 ہوگئیبھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران بارش سے متعلقہ واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 136 ہوگئی ۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق مہاراشٹرا کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم کیس: ’میں امریکی شہری ہوں‘، ریمانڈ میں دو روز کی توسیع - BBC News اردواسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم کے کیس مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو مزید دو روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ Yeah but why does it matter whether or not he is a US national. ایسے ہر ظلم پہ لگتا ہے شاید اس دفعہ مجرم کو سزا ملے گی اب یہ امید ختم ہو چکی اس ملک میں طاقت ور کے جرم کی حفاظت پولیس،وکلاء اور عدلیہ کرتی ہے۔۔۔!! لڑکی مار کر کنجر کہہ رہا ہے کہ میں امریکی ہوں کبھی کہتے ہیں اس کا ذہنی توازن درست نہیں کوئی شرم کوئی حیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس کا ملزم برطانیہ میں بھی جرائم میں ملوث نکلاسابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کا ملزم ظاہر جعفربرطانیہ میں بھی جرائم میں ملوث نکلا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »