” آنے والی دہائی میں ایک ایسا وائرس آئے گا جو. . .“ کرونا وائرس کے بارے میں بل گیٹس کی پیشن گوئی لیکن اس سے کتنی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک (ویب ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے 2018 میں آج کل چین بھر میں بےقابو

’کورونا وائرس‘ کی پیش گوئی کردی تھی۔بل گیٹس کا کہنا تھا کہ آنے والی دہائی میں ایک ایسا وائرس آئے گا جو وباءکی صورت اختیار کر لے گا۔انہوں نے اس وائرس سے ہونے والے نقصان کے بارے میں کہا تھا کہ نئی دہائی میں آنے والا وبائی وائرس 6 ماہ میں 3 کروڑ سے زائد لوگوں کی جان لے سکتا ہے۔بل گیٹس کا اس سے بچنے کے لئے کہنا تھا کہ دنیا کو وبائی امراض سے متعلق سنجیدگی سے سوچنا شروع کردینا چاہیے۔چین سے شروع ہونے والے اور دنیا میں تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس کا خیال کیا جارہا ہےکہ یہ وہی وائرس ہے جس کا تذکرہ بل...

کانفرنس کے دوران ’انسٹیٹیوٹ آف ڈیسیزس ماڈلنگ‘ کی ایک مکمل ریسرچ کا حوالہ دیتے ہوئے اظہار خیال کیا تھا کہ ایک نیا وائرس دنیا میں کتنی جلدی پھیل سکتا ہے اور کتنا نقصان پہنچا سکتا ہے۔اب دو سال گز جانے کے بعد چین کے صوبے ہوبے کے شہر ووہان سے ہلاکت خیز کورونا وائرس کے کیسزسامنے آئے جو وباءکی صورت اختیار کرتے ہوئے امریکہ، جاپان، تھائی لینڈ اور جنوبی کوریا تک بھی پھیل چکا ہے اور پاکستان میں بھی حکام نے کورونا وائرس کے حوالے سے تنبیہ جاری کی...

فخر عالم نے بھی اس رپورٹ کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’بل گیٹس متنبہ کرچکے ہیں کہ اگلی وبائی بیماری آنے والی ہے۔‘انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ ’coronoavirus‘ بھی لکھا۔یاد رہے کہ بل گیٹس نے گزشتہ سال اکتوبر میں کیمبرج یونیورسٹی میں ’اسٹیفن ہاکنگ فیلو شپ‘ لیکچر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے شبے میں چینی شخص ملتان کے نشتر ہسپتال منتقل - Pakistan - Dawn NewsAllah khair kre, Multan walo?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی خبرغلط ہے:ڈاکٹر ظفرمرزاملک میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی خبرغلط ہے:ڈاکٹر ظفرمرزا Pakistan CoronaVirus MediaReports Denied DrZafarMirza pid_gov Pid_Lahore zfrmrza
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کے پُراسرار وائرس کا یورپ میں بھی داخل ہونے کا قوی امکان - ایکسپریس اردوجرمنی اور برطانیہ میں کرونا وائرس کے داخل ہونے کا امکان 70 فیصد ہے، ماہرین اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے، چینی مسلمانوں کو محصور کرکے، ظلم کرکے پُوچھتے ہو 'کرونا وائرس' کیا ہے ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں بھی کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئےآسٹریلیا میں بھی کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئے Australia CoronaVirus CasesReported MedicalTests DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly People Killed China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے باعث چین کے سینما گھر بندکرونا وائرس کے باعث چین کے سینما گھر بند China CoronaVirus CinemaHalls Closed InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متعلق بل گیٹس کی پیشگوئیکورونا وائرس سے متعلق بل گیٹس کی پیشگوئی BillGates CoronaVirus Prediction DeadlyDisease InfectiousDisease SpreadRapidly BillGates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »