کورونا وائرس کے شبے میں چینی شخص ملتان کے نشتر ہسپتال منتقل - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

40 سالہ فینگ فین کو انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان میں موجود چائنیز کیمپ سے نشتر اسپتال لایا گیا، فوکل پرسن China coronoavirus Pakistan DawnNews

چین میں متعدد افراد کی ہلاکت اور دنیا میں خوف کا سبب بننے والے مہلک کورونا وائرس کا پہلا مشتبہ کیس پاکستان میں بھی سامنے آگیا۔

محکمہ صحت کے عہدیدار نے مزید تفصیل فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ چینی باشندہ چند روز قبل چین کے شہر ووہان سے براستہ دبئی کراچی اور پھر ملتان پہنچا تھا۔انہوں نے مزید بتایا کہ مشتبہ چینی باشندے کو آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے نمونے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں۔ امریکا میں سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے علاوہ چین اور ہالینڈ میں کچھ لیبارٹریز ہیں جو اس وائرس کی موجودگی کی تصدیق کرسکتی ہیں۔

انہوں نے بتایا تھا کہ اسلام آباد سمیت تمام بڑے ایئرپورٹس پر اسکریننگ کاؤنٹرز قائم کر دیے گئے ہیں اور چین سے آنے والے تمام مسافروں کی اسکریننگ کی جا رہی ہے، جس سے مسافر کی میڈیکل ہسٹری کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ ہدایت نامے کے مطابق اس وائرس کی علامات میں بخار، کھانسی، سانس لینے میں دشواری شامل ہے، وائرس متاثرہ جانور یا حاصل شدہ غذا سے انسان کو منتقل ہوتا ہے اور یہ کورونا وائرس پھیپھڑوں کو شدید متاثر کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah khair kre, Multan walo?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے چینی سال پر کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کا خدشہچین میں انتظامیہ خطرناک وائرس کورونا کی وبا کو پھیلاؤ سے روکنے کے لیے شدید جدوجہد کر رہی ہے جہاں نئے چینی سال کی تقریبات کو منانے کے لیے لاکھوں افراد تیاریاں کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے باعث چین کے سینما گھر بندکرونا وائرس کے باعث چین کے سینما گھر بند China CoronaVirus CinemaHalls Closed InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ, پاکستان میں چینی ائیر لائن کی سروس معطلکورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ, پاکستان میں چینی ائیر لائن کی سروس معطل China Pakistan Flights Cancelled CoronaVirus InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین :کورونا وائرس سے ہلاکتیں 25 ہو گئیں، عالمی ادارہ صحت نے ہنگامی اجلاس بلالیاچین میں پھیلنے والے پراسرار وائس کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد 25 ہو گئی ہے، بیجنگ میں وائرس پھیلنے کے خدشے کی وجہ سے نئے سال کی بڑی تقریب کو منسوخ کر دیا گیا،
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وجہ چمگادڑ کا سوپ اور زندہ چوہوں کو کھانا قرارکورونا وائرس کی وجہ چمگادڑ کا سوپ اور زندہ چوہوں کو کھانا قرار CoronaVirus China BatSoup Mice Eat SpreadRapidly InfectiousDisease DeadlyVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ووہان میں لاک ڈاؤن، شہری پریشانچین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس سے اب تک 17افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ حکام نے شہر سے ٹرینوں، پروازوں، بسوں، سب وے، ٹرینوں اور کشتیوں کے باہرنکلنے پر پابندی عائد کر دی ہے کہ کہیں وائرس دوسرے علاقوں تک نہ پھیل جائے۔ coronavirus تفصیلات:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »